Damadam.pk
Miss_u_MoM's posts | Damadam

Miss_u_MoM's posts:

Abi Bye Kese Ko Kuch Chye To Beta Dehjye Ga lkn Abi Ja Raha ho 😍🙊
M  : Abi Bye Kese Ko Kuch Chye To Beta Dehjye Ga lkn Abi Ja Raha ho 😍🙊 - 
اب جو اک حسرت جوانی ہے عمر رفتہ کی یہ نشانی ہے
M  : اب جو اک حسرت جوانی ہے عمر رفتہ کی یہ نشانی ہے - 
اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میرؔ پھر ملیں گے اگر خدا لایا
M  : اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میرؔ پھر ملیں گے اگر خدا لایا - 
آہ سحر نے سوزش دل کو مٹا دیا اس باد نے ہمیں تو دیا سا بجھا دیا
M  : آہ سحر نے سوزش دل کو مٹا دیا اس باد نے ہمیں تو دیا سا بجھا دیا - 
آدم خاکی سے عالم کو جلا ہے ورنہ آئینہ تھا تو مگر قابل دیدار نہ تھا
M  : آدم خاکی سے عالم کو جلا ہے ورنہ آئینہ تھا تو مگر قابل دیدار نہ تھا - 
: فطرت کو خرد کے روبرو کر تسخیر مقام رنگ و بو کر
M  : : فطرت کو خرد کے روبرو کر تسخیر مقام رنگ و بو کر - 
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
M  : فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں - 
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
M  : غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی - 
علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں
M  : علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں - 
Romantic Poetry image
M  : عقل کو تنقید سے فرصت نہیں عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ - 
Sad Poetry image
M  : عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں - 
Sad Poetry image
M  : عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میں کہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل - 
بھی ہو حجاب میں حسن بھی ہو حجاب میں یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر
M  : بھی ہو حجاب میں حسن بھی ہو حجاب میں یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر - 
تری انتہا عشق مری انتہا تو بھی ابھی نا تمام میں بھی ابھی نا تمام
M  : تری انتہا عشق مری انتہا تو بھی ابھی نا تمام میں بھی ابھی نا تمام - 
عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
M  : عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے - 
عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میں کہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل
M  : عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میں کہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل - 
ضمیر لالہ مۂ لعل سے ہوا لبریز اشارہ پاتے ہی صوفی نے توڑ دی پرہیز
M  : ضمیر لالہ مۂ لعل سے ہوا لبریز اشارہ پاتے ہی صوفی نے توڑ دی پرہیز - 
سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
M  : سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے - 
عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی میری وحشت تری شہرت ہی سہی۔
M  : عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی میری وحشت تری شہرت ہی سہی۔ - 
ہم کو ان سے وفاکی ہے امید جو نہیں جانتے وفاکیاہے۔
M  : ہم کو ان سے وفاکی ہے امید جو نہیں جانتے وفاکیاہے۔ -