Damadam.pk
Miss_u_MoM's posts | Damadam

Miss_u_MoM's posts:

عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح
M  : عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح - 
عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح
M  : عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح - 
تمام شہر کا موضوع گفتگو ہے وہی اسے کہنا بہت عام ہو رہا ہے وہ
M  : تمام شہر کا موضوع گفتگو ہے وہی اسے کہنا بہت عام ہو رہا ہے وہ - 
وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
M  : وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا مجھے مسکرانا سکھا کے وہ - 
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
M  : کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے - 
خیال یار میں نیند کا تصور کیسا آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی
M  : خیال یار میں نیند کا تصور کیسا آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی - 
میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ
M  : میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ - 
Sad Poetry image
M  : میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی - 
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
M  : نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں - 
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا
M  : تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا - 
کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا
M  : کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا - 
رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا
M  : رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے - 
گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
M  : گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے - 
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
M  : اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا - 
Sad Poetry image
M  : : محبت کیا ھے اہل علم جانیں ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے - 
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے.
M  : مسکراہٹ کی بات کرتے ہو جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے. - 
Sad Poetry image
M  : مسکراہٹ کی بات کرتے ہو جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے. - 
میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں. کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے.↘ /︿\ ↖
M  : میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں. کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے - 
:نازنیں،،،،نازآفریں،،،،نازک بدن،،،،، نازک مزاج. ۔ غنچہ لب،رنگیں ادا، سیمیں زنخ ،شیریں دہن۔۔.
M  : :نازنیں،،،،نازآفریں،،،،نازک بدن،،،،، نازک مزاج. ۔ غنچہ لب،رنگیں ادا، سیمیں - 
ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی. عشق ہونے سے عشق کهونے تک.
M  : ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی. عشق ہونے سے عشق کهونے تک. -