Damadam.pk
Miss_u_MoM's posts | Damadam

Miss_u_MoM's posts:

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے
M  : سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس - 
خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آکے رو پڑے
M  : خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آکے رو پڑے - 
نہ کر گلہ کسی سے اے دوست کے بدل گئے ہو وقت اور انسان کا فطرت ایک جیسا ہے
M  : نہ کر گلہ کسی سے اے دوست کے بدل گئے ہو وقت اور انسان کا فطرت ایک جیسا ہے - 
میں زخم ہوں جا کر ملوں گلے کس سے نمک سے تر یہاں کپڑے سبھی پہنتے ہیں
M  : میں زخم ہوں جا کر ملوں گلے کس سے نمک سے تر یہاں کپڑے سبھی پہنتے ہیں - 
میں زخم ہوں جا کر ملوں گلے کس سے نمک سے تر یہاں کپڑے سبھی پہنتے ہیں
M  : میں زخم ہوں جا کر ملوں گلے کس سے نمک سے تر یہاں کپڑے سبھی پہنتے ہیں - 
ڈھونڈو گے کسی روز مجھے بے بسی کے ساتھ اور ہم نہ ملیں گے
M  : ڈھونڈو گے کسی روز مجھے بے بسی کے ساتھ اور ہم نہ ملیں گے - 
Beautiful People image
M  : ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے یہ تختِ - 
ہاں یاد ہے ہمیں دو دن کی محبت اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا
M  : ہاں یاد ہے ہمیں دو دن کی محبت اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا - 
تم بھی ہیرے سے بن گئے پتھر ہم بھی جانے کیا سے کیا ہو جائیں
M  : تم بھی ہیرے سے بن گئے پتھر ہم بھی جانے کیا سے کیا ہو جائیں - 
گیلے کاغذ کی ٹھہری اپنی زندگی کوئی لکھتا بھی نہیں کوئی جلاتا بھی نہیں
M  : گیلے کاغذ کی ٹھہری اپنی زندگی کوئی لکھتا بھی نہیں کوئی جلاتا بھی نہیں - 
گیلے کاغذ کی ٹھہری اپنی زندگی کوئی لکھتا بھی نہیں کوئی جلاتا بھی نہیں
M  : گیلے کاغذ کی ٹھہری اپنی زندگی کوئی لکھتا بھی نہیں کوئی جلاتا بھی نہیں - 
عشق میں میرا ٹوٹنا ضروری تھا کانچ کا دل تھا اور محبت پتھر سے کی
M  : عشق میں میرا ٹوٹنا ضروری تھا کانچ کا دل تھا اور محبت پتھر سے کی - 
مجھے اپنے کردار پہ اتنا تو یقین ہے۔ کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا۔
M  : مجھے اپنے کردار پہ اتنا تو یقین ہے۔ کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں - 
آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے
M  : آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے - 
میں ایسے شہر میں بنیاد وفا کیا رکھوں جہاں لوگ عشق بھی کرتے ہیں مشورہ کر کے
M  : میں ایسے شہر میں بنیاد وفا کیا رکھوں جہاں لوگ عشق بھی کرتے ہیں مشورہ کر کے - 

یہ کہہ کر اس نے مجھے چھوڑ دیا تیرے اپنے بہت ھیں تجھے رلانے کے لیے
M  : یہ کہہ کر اس نے مجھے چھوڑ دیا تیرے اپنے بہت ھیں تجھے رلانے کے لیے - 
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں
M  : وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے - 
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں
M  : وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے -