*"پسندیدہ انسان کی کمی🍁*
*تمام خوشیوں اور سکون کی قاتل ہوتی ہے🥺🥀*
Good morning all friends
ہر شخص چاہتا ہے اخلاص سراسر
ہر ایک کو درکار ہے یک طرفہ مخلصی☞◆
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _CuTe _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*
Good morning all friends
درد کی بات مت کرو....😑
مرشد. ///////////
جس نے بھی دیا بے مثال دیا....🖤
💔💔💔
نہ دوستی۔۔۔۔ نہ محبت ۔۔۔۔۔ ہمیں کچھ راس نہیں
سب بدل جاتے ہیں ہمارے دل میں جگہ بنانے کے بعد 💔
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
ماہی
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے.......🖤
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے.......💔
*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔
نشان پھر بھی رہ جاتا ہےصاحب۔۔۔🖤
ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔۔🙂
تم کسی اور کی قسمت میں ہو,تم میرے نہیں
یہ اگر سچ بھی ہے تو مجھ کو بتایا نہ کرو 🖤🔥
وفا کے اس شہر میں ہم جیسا سودا گر نہیں ملے گا
ہم آنسو بھی خرید لیتے ہیں اپنی مسکراہٹ دے کر❤️🥀
تیرے پیار کو کبھی _______ کھیل نہیں سمجھا ہم نے..!!
ورنہ کھیل جو بھی کھیلے ہیں کبھی ہارے نہیں ہیں ہم💔
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉
صاحب👇❤
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے..👉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain