Damadam.pk
Misso786's posts | Damadam

Misso786's posts:

Misso786
 

ضروری نہیں کہ جو دل کو اچھا لگے وہ مل جائے
🔥.....فراز.....🔥
کچھ لوگ اچھے لگتے ہیں سدا دل میں رہنے کے لیے

Misso786
 

Don't lower your standards for anyone or anything, SELF-RESPECT is everything......❣️.

Misso786
 

🔥بے حساب حسرتیں نہ پالیے
🖤جو ملا ہے اسے سنبھالیے

Misso786
 

👌عجب لفظ ہے یہ "شرافت" بھی
🙏اس میں "شر" بھی ہے اور "آفت" بھی

Misso786
 

اساں شاکر ایڈے ماڑے نہیں
بس قسمت حال ونجائ ودی ہے
🖤💔🖤💔🖤💔🖤

Misso786
 

میری زندگی کے ہیں چھوٹے چھوٹے شوق
بریانی اور کوک ,گول گپے, آئس کریم

Misso786
 

رابطے حد سے گزر جائیں تو غم ملتے ہیں
ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں
🔥🖤🔥🔥🖤🔥

Misso786
 

خوشیاں بانٹیۓ
کچھ لوگ گلاب کی طرح ہوتے ہیں بالکل ترو تازہ
ہر پل مسکراتے، خوشیاں بکھیرتے مگر پھر ہمارے سخت لہجے یا کڑوے الفاظ ان کی مسکراہٹ چھین لیتے ہیں
وہ ہمارے الفاظ اور لہجے کی گرمی نہیں سہہ پاتے اور گلاب کے پھول کی طرح مرجھا جاتے ہیں
رنگ ماند پڑ جاتے ہیں، تازگی ختم ہوجاتی ہے
مگر پھر بھی ان کا احساس، ان کی باتیں ہمارے ارد گرد ہمیشہ رہتی ہیں
گلاب کی خوشبو کی طرح
اپنے ارد گرد کا جائزہ لیجئے
کہیں کوئی تازہ گلاب مرجھا نہ جائے
کسی کی مسکراہٹ آپ کی ایک جھڑکی کی نظر نہ ہو جائے
کیونکہ کھلنے میں وقت لگتا ہے مگر مرجھانے کے لئے چند پل بھی کافی ہوتے ہیں
خوشیاں بانٹیں اور مسکراہٹیں تقسیم کریں آپ کی دی ہوئی ایک مسکراہٹ کسی کے لئے زندگی کی امید بن سکتی ہے.

Misso786
 

تمہارے بعد اگرہنسا بھی ہوں'7 تو فقط اپنی
قسمت پہ
😢🖤

Misso786
 

ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافق#
_ہے جو_زبان_پر_وہ_دل_میں

Misso786
 

ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے سب کچھ مل جاتا ہے
💔🔥🖤

Misso786
 

I Don't Hurt Others Because I Know How It Feels😇

Misso786
 

مغرور ہم رہتے نہیں
اور اکڑ ہم سہتے نہیں
😎🔥✌🤞

Misso786
 

تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں
پہلےتو یہاں اپنا بناتے ہیں
🖤🔥🎭

Misso786
 

دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو
پڑھنا سیکھ لو
ہر ایک چہرے کی فطرت میں وفاداری نہیں ہو تی

Misso786
 

یہ جو تیرے نظر آتے ہیں! تیرے تو نہیں۔۔
🚫🚫🚫🚫🚫

Misso786
 

دل کو اسی گمان میں رکھا ہے عمر بھر
اس امتحاں کے بعد کوئی امتحاں نہیں
🌺🌼🌺🌼🌺🌼🌺🌼

Misso786
 

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر تھا پاس جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہوگی
🍁🌾🍁🌾🍁🌾🍁🍁🌾

Misso786
 

The moment of crisis is a moment of self discovery 💫💫

Misso786
 

👌ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل
🤟ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے
😊یہ تختِ خدا ہے اسے تم پاک ہی رکھنا
🤗ہر شخص کو اس دل میں بسایا نہیں کرتے
👉 خاموشیوں کو جو تیری خاطر میں نہ لائے
🙃اس شخص پہ الفاظ کو ضائع نہیں کرتے
🖤💫🖤💫🖤💫🖤💫🖤