Don't be perfect 🤗
Be original 😎
💫💫
کوئی ہم سا ملے تو بتانا ہمیں
ہم خود آہیں گئے اسے گولی مارنے
🖤🖤

💫الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں
💓دل جیت بھی لیتے ہیں
💔دل چیر بھی دیتے ہیں
Real is rare and fake is everywhere 🤐
😓دل اور قسمت کی کبھی نہیں بنتی
جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ.......قسمت میں نہیں
💔💔
کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ میں کوئی کام کاج بھی نہ کروں اور امی کی لاڈلی ب بنی رہوں
🙈🙈
جب کھونے کی نوبت آتی ہے
تب پانے کی قیمت سمجھ آتی ہے
🍁🍁🌾🍁🍁
تھوڑا سا رفو کر کے دیکھیے پھر سے نئی لگے گی زندگی😊😊
You can't lose
What you never had ✌
You can't keep
What's not yours🤘
And you can't hold
Onto something
That doesn't
Want to stay 👌
💯%☑️
کچھ لوگ نیت کے بلکل ٹھیک ہوتے ہیں۔۔مگر ان کا عکس غلط دکھائ دیتا ہے۔۔۔۔۔🖤🖤
زندگی میں آدھا دکھ غلط لوگوں سے امید رکھنے سے آتا ہے اور باقی کا آدھا دکھ سچّے لوگوں پر شک کرنے سے آتا ہے...... 🔥
🍂🍂🍁🍂🍂
خوش رہنے کے لیے کسی وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی وجہ ہیمشہ دکھ دیتی ہے😊
اگر ہماراضمیر اور نیت صاف ہے, تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی ہم کواچھا کہے یا برا.ہم اللہ تعالی کے نزدیک اپنی نیت پر جانچے جائیں گے دوسروں کی سوچ پر نہیں...✌️
