Damadam.pk
Mister-hot's posts | Damadam

Mister-hot's posts:

Mister-hot
 

کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار!
پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…

Mister-hot
 

مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا، بس محبت میں ہار جاتا ہے. عورت کے چہرے پہ ایک مسکراہٹ دیکھنے کے لیے جان بوجھ کے بیوقوف بن جاتاہے…
بڑے سے بڑا زخم جسم پہ لگ جائے تو نہیں روتا۔۔۔ لیکن۔۔۔ وہ عورت۔۔۔ جسے وہ دل سے چاہتا ہے۔۔۔ اسکی آنکھ کا ایک آنسو بھی مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ہے۔۔۔
لوگ کہتے ہیں۔۔ عورت کے آنسو بہت بڑا ہتھیار ہیں نہیں اصل میں تو یہ مرد کی محبت ہے جو وہ اسکی آنکھوں میں آنسو برداشت نہیں کر پاتا
عورت کی صرف ایک مسکراہٹ کے لیئے اپنی محنت کی ساری کمائی اس پر لٹا دیتا ہے
ایک آنسو کے روکنے کے لیئے وہ سب کچھ کر لیتا ہے جو عورت چاہتی ہے
اب چاہے وہ مرد باپ ہو بھائی ہو یا شوہر ہو یہ مرد کی کمزوری یا بیوقوفی نہیں ہے
یہ تو اسکی محبت کا ایک رنگ ہے اور سارے رنگوں میں سب سے حسین ہے⁦_

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ 
الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں
M  : نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا -