ایک وقت تھا کچھ لوگ بہت قریب تھے، پھر رفتہ رفتہ بیگانے ہوگئے زندہ بھی ہے یا مردہ مڑ کر کبھی حال نا پوچھا بہت کرب بھری زندگی گزر رہی ہے دوسروں کو خوش کرنے والے آج خود رورہے ہیں .
حجاب میں بھی جہاں سے گزرتا مشکل تھا وہاں کیسے کھلے سر کھڑی رہی زنیب شب شہادت بیبی زنیب سلام اللہ علیہا پرسہ بخدمت مولائے کائنات و امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف
حضرت رسولؐ اللّٰہؐ ص نے اصحاب سے دریافت کیا کہ تم لوگ صحت چاہتے یا بیماری ؟ سب نے عرض کی صحت رسول اللّٰہؐ ص فرمایا، جنت میں ایک ایسا درجہ بھی ہے جو عمل سے حاصل نہیں ہوتا ہے تو پروردگار بلاوٙٙں کے ذریعہ عنایت فرما دیتاہے، ( درمنثور 2،صہ 228 ) التماس دعا !! سرگانی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain