Damadam.pk
Mister_Kash's posts | Damadam

Mister_Kash's posts:

Mister_Kash
 

اسے خبر نہیں شاید، کوئی جا کے یہ بتائے اس کو
میرے سینے میں وہ دھڑکن کی طرح رہتی ہے

Mister_Kash
 

جہالت کے اندھیرے ختم کرنے میں ، علم کی روشنی عام کرنے والے اساتذہ کو ہمارا سلام

Mister_Kash
 

اللہ حافظ
التماس دعا