Damadam.pk
Mitha_tiwana's posts | Damadam

Mitha_tiwana's posts:

Mitha_tiwana
 

Allah g Tu scha hai to phir ku scha pyar krne wale ko rolata hai...Karwa hai par Sch hai girls un se pyar krti hai jo nafs ka maza lete hai time pass wale.. kbhi unko pasnd ni krti jo Nikah krna chahte ho..

Its_me__Umer
M  : Its_me__Umer - 
Mitha_tiwana
 

پہلے بنتے ہیں موت کا سبب
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں
جون ایلیاء💔

Mitha_tiwana
 

کسی کی ہنستے ہنستے سنی گئی
ہمارے آنسو بھی نہ قبول ہوۓ "_🙂💔

Mitha_tiwana
 

اک تری آنکھ نہیں ہوتی مرے حال پر نم ورنہ
دیکھ کر مجھے گھر کے در و دیوار روتے ہیں
پوچھنا تھا انہیں حشر میں کیا اجر ملے گا؟
اس دنیا میں جو لوگ , پروردگار روتے ہیں
مبشر باشی❤️
~~--- ••• ---~~۔

Mitha_tiwana
 

جہاں پے لوگ اپنی یادیں دفنا سکیں💔🙁
شہر میں ایسا ایک قبرستان ہونا چاہیئے🥺🖤🥀
* ❤🩹*❤🩹*❤🩹
‼️اداس شاعر ‼️

Mitha_tiwana
 

*- آج کے زمانے میں سب کا ٹارگٹ محبت کا دکھاوا کر کے محض ڈیپریشن دینا ہے اور تکلیفوں میں پھینکنا ہے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا آپ مریں یا جئیں.!!💔*

Mitha_tiwana
 

"-روز محشر پتہ چلے گا ہمیں-"
"-کس نے کتنا کس کو چاہا تھا-"🙂🖤
✨🔥⛎

Mitha_tiwana
 

کچھ باتوں کو اور کچھ انسانوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا, چاہے آہ لگے یا بد دُعا ۔" 💔🙂
🌸🐝

Mitha_tiwana
 

Jisse Chahte The Hum wo bhi humi ko chah lete to kya bat thi 😌😌 pani ka armaan to tha bina maange mil jata to kya bat thi 😞😞😞
Is dil 💔 mein tha pyar us keliye kitna wo jan leti to kya bat thi 😭😭😭 Hum ne ro ro kr maanga tha Khuda se usse 😭😭😭 wo bhi Khuda se hume maang lete to kya bat thi 😭😭😭