Damadam.pk
Mohammad.naeem's posts | Damadam

Mohammad.naeem's posts:

Mohammad.naeem
 

koi hai yha

Mohammad.naeem
 

ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺍﺛﺮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﭘﮑﺎﺭ، ﺍٓﮨﺴﺘﮧ، ﺍٓﮨﺴﺘﮧ
ﺑﺠﯿﮟ ﮔﮯ ﺍٓﭖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﺎﺭ ﺍٓﮨﺴﺘﮧ ﺍٓﮨﺴﺘﮧ
ﻧﮑﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺷﮕﺎﻓﻮﮞ ﺳﮯ ﻏﺒﺎﺭ، ﺍٓﮨﺴﺘﮧ، ﺍٓﮨﺴﺘﮧ
ﺗﮭﻤﮯ ﮔﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﮬﺎﺭ ﺍٓﮨﺴﺘﮧ ﺍٓہستہ

Mohammad.naeem
 

لو بھول گئے تم آخر ۔۔۔❤️❤️
مگر ھم مسلسل یاد کرتے ھیں..N,N

Mohammad.naeem
 

kha gya bedardi man ko tarpa k kha gya bedardi n.n😭😴

Mohammad.naeem
 

: جلد ہی آمنا سامنا ہوگا ان ہواؤں سے 🔥 جو آج کل ہمارے خلاف چل رہی ہے..😎 4 .N.N

Mohammad.naeem
 

💞کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا😍
💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔😋

Mohammad.naeem
 

👈اپنا غرور اپنے پاس سنبھالے.......
محترمہ .....
😏 ہمارے پاس اپنا بہت ہے 👆✌

Mohammad.naeem
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا💔

Mohammad.naeem
 

....#ہماری_انٹری_تھوڑی_لیٹ_ہوتی_ہے 😜😘
#پر_جب_ہوتی_ہے_تو_گریٹ_ہوتی_ہے💝💞💖
Shah g

Mohammad.naeem
 

کوئی پاپا کی شھزادی 50 روپے ۔
آدھار ے دے گی اسٹرنگ پینی ہیں
👉🙂👉😂👉🙊

Mohammad.naeem
 

ہمیشہ خوش رہا کرو 🙂♥️
پھر دیکھنا 😉😛
میرے جیسے کیوٹ ہو جاو گے قسمے 🙊🤣🤣
ہائے ماشاءاللہ 😇😍
👻😝😝

Mohammad.naeem
 

لے جاؤ اپنے جھوٹے وعدے_____!! ✋🥀
اگلے عشق میں تمہیں ضرورت پڑے گی💔 🔥

Mohammad.naeem
 

```اب دل پے لگ جاتی ہیں--- انھیں ہماری باتیں .....!
جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے .....!```