Damadam.pk
Mohammad_Aadil's posts | Damadam

Mohammad_Aadil's posts:

Mohammad_Aadil
 

اجنبی شہر کے اجنبی راستے میری تنہائی پر مسکراتے رہے
۔
میں بہت دیر تک یونہی چلتا رہا
تم بہت دیر تک یاد آتے رہے
۔
۔
اول تو کوئی تم سا نہیں اس زمانے میں
گر ہو بھی تو ہم کونسا تسلیم کر لیں گے