aja yr miss u😭😭😭
میری تو کوئی جانو بھی نہیں ھے
میں بھیگی بھیگی سڑکوں پہ کس کا انتطار کروں 😂🤭
جانے کیوں......
ایڈیسن نے بلب 💡ایجاد کیا
حلانکہ.... اس زمین کو روشن کرنے کے لیے لڑکیاں ہی کافی تھی😁✨️
👻🌸
kdr Mari h yr😡😡😡
kdr h churail znda h k mar Gai🤔😱😱
حضرات میری جانو گم ہو گئی ہے کسی کو ملے تو مجھے اطلاع دے دے ۔۔۔شکریہ
مجھے اداس کر گئے ہو خوش رہو
میرے مزاج پرگئے ہو خوش رہو
میرے لئے نہیں رک سکے تو کیا ہوا
جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو خوش رہو
خوشی ہوئی آج تم کو دیکھ کر
بہت نکھ سنور گئے ہو خوش رہو
اداس ہو کسی کی بیوفائی پر
وفا کہیں تو کر گئے ہو خوش رہو
گلی میں اور لوگ بھی تھے آشنا
ہمیں سلام کر گئے ہو خوش رہو
تمھیں تو میری دوستی پہ ناز تھا
اسی سے اب مکر گئے ہو خوش رہو
کسی کی زندگی بنو کہ بندگی
میرے لیے تو مر گئے ہو خوش رہو🫤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain