ﻟﮍﮐﯽ ﭘﯿﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ ، " ﺟﻨﺎﺏ ﺩﻭ ﻟﮍﮐﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮨﻮ ﮔﯽ؟ ﮐﻮﻥ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺐ؟ " ﭘﯿﺮ ﺻﺎﺣﺐ ، " ﭘﮩﻠﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ ,
لڑکی : مجھے ڈرائی فروٹ بہت پسند ہیں لڑکا : گھر میں پیار سے مجھے چھوارا کہتے ہیں😂🙉
بیوی: سنا ہے مریخ پر کوئی زندگی نہیں ..😥 شوہر: میری تے زمین تے وی کوئی نئیں 😂😜😜.
میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لئے ہیں 😢😢 اور میں ابھی تک کہتا ہوں باجی دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا...😑😑😑,