جس وقت ترے ہاتھ نے چھوڑا تھا مرا ہاتھ
وہ وقت مری آنکھ کے حلقوں میں پڑا ھے.🖤🖤
💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے
اب تُمہیں کیوں میرے حال سے پریشانی ہے ، اب تو تُم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتے ۔۔۔
1. The invitation code is [370 893 817].
Copy the whole text to the clipboard.
2. Tap the link below to install.
http://sck.io/k15IZTBR
My snake video now
مکتبِ عشق میں جو ہیں وہ افلاطونِ حکمت
کوئی شاگرد کسی کا نہیں، اُستاد ہیں سب❤
Happy rain🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌨🌨🌨
Hi....friends
ہم وہ ہیں جو آنکھوں میں
جھانگ کہ سچ جان لیتے ہیں
محبت ہے اِس لیے تیرے
جھوٹ کو سچ مان لیتے ہیں
کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہوگا 😥
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں 💔
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
افسوس کے میرے سچے آنسوں بھی تیری چاہت کو خرید نہ سکے
لوگوں کی جھوٹی ہنسی نے تجھے آپنا بنا لیا...........💘💔💔
(غزل)
وہ چاہتی ہے اس طرح ہو 🌟
ہم پیار بھی کریں اور کسی کو خبر نہ ہو🎉
روز ملاقات ہو ہماری 🎈🌟
اس جگہ جس کا کسی کو پتہ نہ ہو 🎉
اتنی عقیدت ہو تیرے میرے درمیان محسن 🎗️🎈🌟
تیرا بھی میرے بغیر گزارہ نہ ہو👌
Good morning
Good night all friend folm me
❤پیار کے لئے دِل ♥️دِل کے لئے تُم 👰
❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑
ہم اتنے خوبصورت تو نہیں کے لوگ ہم پر فدا ہو جاہیں❤
لیکن جسے آنکھ بھر کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں
🌹وہ مجھے مل جاۓ تو میں یوں سمجھوں۔۔۔۔
🌹جیسے جنت کا اعلان ہوا ہو کسی گنہگار کے لیے❤
🍂🌹🌹S💞🌹💞
_محبت اور عزت کے لئے بیشک جھک جائیں._
_مگر محبت اور عزت کسی سے جھک کر نہ مانگیں😍_
❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain