Damadam.pk
Mohs-59's posts | Damadam

Mohs-59's posts:

Mohs-59
 

کسی روز تو تم مجھے تلاش کروں گئے 🥀
کسی روز تو تمہیں میری محبت کی قدر ہوگی 🥀
کبھی تو میری باتیں یاد کر کے ہنسا کروں گئے 🥀
کبھی تو تمہیں میری کمی محسوس ہوگئ 🥀

Mohs-59
 

Beaking news
Kal match Hy Pakistan vs India
Sunday ko 1:00pm

Mohs-59
 

*خُوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے*
*وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لے ،*
*وہ سوچ جو کسی کے لئے اچھا سوچے*🌹💐🌹

Mohs-59
 

*سوچ رہا ہوں رکشہ لے لوں*
*سنا ہے لڑکیاں خود اشارے* *کر کے بلاتی ہیں...😁😍🙈😋😂*

Mohs-59
 

Assalamualaikum

Mohs-59
 

Jumma Mubarak all friends🕋🕋🕋🕋🕋

Mohs-59
 

ایموجیز کے نام اورمطلب۔۔
🤒بخار
🤕سر درد
😕لقوہ
😔ڈپریشن
🤧زکام
😨چکر
😁بتیسی
😱موتیا
😎موتیا کے آپریشن کے بعد
🔥معدے کی جلن
💔ہارٹ اٹیک
🙄نفسیاتی مسئلہ
😘یہ بغیرتی کرنے والا سیگمنٹ🤣
🤯دماغی مسئلہ
🤮قے آنا
😷کورونا
🥴 غشی کے دورے۔ 😜
(کون بتاے گا آپ کو ایسی عقل کی باتیں )
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Mohs-59
 

#سچ_میں_بہت_پسند_ہے_مجھے
#تیرا_حد_میں_رہ_کر_بے_حد_پیار_کرنا

Mohs-59
 

تمام عاشقان رسول ﷺ کو
عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو
❤سرکار ﷺ کی آمد مرحبا❤

Mohs-59
 

یونہی تو نہیں اُکتایٔ ہوئی رہتا سب سے
بس ایک شخص چاہیے جو مجھے حل کر دے
میں بھی چاہتی ہوں کوئی مجھ سے محبت کرے
محبت بھی ایسی جو مجھے پاگل کر دے ❤️❤️

Mohs-59
 

کاش محبت کرنے والوں کے لئیے الہام کا در کھول دیا جاتا اور وہ دیکھ پاتا کہ محبوب کس حد درجہ منافق ہے بے وفا ہے یا مخلص وفادار ہے."❤️🙂

Mohs-59
 

Assalamualaikum friends

Mohs-59
 

No jhoot
جس سے محبت کرتے ہو
اس سے بات کیےکتنے دن ہوگئے ہیں🙂💔🙂

Mohs-59
 

ختم ہونی ہے زندگی اِک دِن
بس اسی بات کی خوشی ہے مُجھے
🖤🙃

Mohs-59
 

کچھ خاص لوگ تھے زندگی میں ایسے آئے کہ جیسے کبھی جائنگے ہی نہیـــــــں اور ایسے گئے جیسے کبھی تھے ہی نہیـــــــں_

Mohs-59
 

Assalamualaikum friends

Mohs-59
 

اپنی روح کا لباس بھی تجھے دے دوں 💗♥️
تو مجھ میں رہنے کا فیصلہ تو کر 🔥❤️😊

Mohs-59
 

ہم تو غریب لوگ ہیں
صاحب
آٹا بھی پانی سے گوندھتے ہیں اور آپ😒😹
🙈😍😍🤣🤭🤭🤣

Mohs-59
 

*اس گروپ کا ایک لڑکا آہستہ آہستہ🙆*
*میرے دل پہ قبضہ کررہا ھے...🙊*
😁😜

Mohs-59
 

اس کے در پر سکون ملتا ہے🥀
اس کی عبادت سے نور ملتا ہے🥀
جو جھک گیا اللہ کے سجدے میں🥀
اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے🥀