میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہائ میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
Assalam o alaikum
How are you
💞♥️وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
کرو بات جو بھی کرنی ہے ،
مگر ، بات محبت کے علاوہ ہو ۔۔💔
کاش خدا نے دل کانچ کے بنائے ہوتے
توڑنے والوں کے ہاتھ میں زخم تو آتے💔💔
کاش تو مجھ سے میرا حال پوچھے........💔🥀
میں تجھے ہی رولا دوں تیرے ستم سنا سنا کر
نزاکت لیکر آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ❤❤❤
"الہی" میں اسے دیکھوں یا اس کا دیکھنا دیکھوں😥😥
اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی💖💕💖
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥
محبت اور عزت کی تمیز نہیں🥀
اور شہر بھرا پڑا ہے ہیر رانجھوں سے🖤
جُرم بس اتنا ہے ۔۔۔۔!!😞
تجھ سے پیار کرتے ہیں۔۔۔۔ !!💔
"اور صبر تو ہم لڑکیوں کو گُھٹی میں پلایا گیا ہے سائیں۔۔۔!-" 💔🙂
"میری سب سے بڑی خواہش کہ مجھے بلڈ کینسر ہوجائے اور تم میری زندگی کا ایک ایک دن گھٹتا ہوا اپنی آنکھوں سے دیکھ کر تڑپو۔۔۔!-" 💔😊
" سوا اُس کے میرے دِل کو کوئی بھانے نہیں والا ، وہ ایک شخص جو اب لوٹ کر آنے نہیں والا! ۔ " 💔🙂
...
" دِل اِتنی مُحبتیں پا کر بھی اُس ایک مُحبت کے لِیے تڑپتا ہے جو حاصل نہیں! وہ ایک لاحاصل مُحبت جانے کِیوں سب مُحبتوں پر حاوی ہوتی ہے! ۔ " 💔🙂
...
میرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے
تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا🔥😊
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain