Damadam.pk
Mohs-59's posts | Damadam

Mohs-59's posts:

Mohs-59
 

یہاں مطلب پورا ہوتے ہی تعلق منہ پر مارے جاتے ہیں

Mohs-59
 

لوگ صورت پر مرتے ہے مُجھے اُسکی آواز سے عشق تھا🥀✨

Mohs-59
 

تیرے جانے کا غم پھر نہ آنے کا غم ۔پھر زمانے کا غم کیا کرے

Mohs-59
 

کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️
کِسے پیار تھا تیرے نام سے🥀

Mohs-59
 

--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔

Mohs-59
 

آنکھ میں ٹھہرے ہوئے لوگ کہاں جاتے ہیں،،،
عشق ہو جائے تو پھر روگ کہاں جاتے ہیں۔۔۔!! 🔥

Mohs-59
 

وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 💔
♥♥

Mohs-59
 

ایک لڑکی رات کو پانی پینے کے لیے اُٹھی
تو ایک چڑیل 👻 کو دیکھ کر اتنا ڈر گئی😱😲
کہ پورا ہفتہ بخار🤒 رہا 😥
ڈاکٹر چیک اپ کرنے آیا😏
میڈیسن دی😌
اور جاتے ہوۓ بولا..😎
کچن میں لگا شیشہ اُتار لیں اگر یہ لڑکی پھر سے ڈر گئی تو اس کا ☺بچنا نا ممکن ہے..😂😁
🙈😜😂

Mohs-59
 

, مجھ سے پوچھے نہ کوئی میری اداسی کا سبب
لگا کے سینے سے مجھےکاش رلا دے کوئی 🙂🥀

Mohs-59
 

ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں .....
نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا💔

Mohs-59
 

اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی
جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا

Mohs-59
 

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی

Mohs-59
 

*بسا ہے کون ترے دل میں گُل بدن اے دردؔ*
*کہ بُو گلاب کی آئی ترے پسینے سے*

Mohs-59
 

محبت اپنے لیے جن کو..!
منتخب کر لے..!!!
وہ لوگ مر کے بھی مرتے..!
نہیں محبت میں..!!

Mohs-59
 

چاہی تھی دل نے تجھ سے..!
وفا کم بہت ہی کم...!
شاید اسی لیے ہے گلہ کم..!
بہت ہی کم..!!!

Mohs-59
 

اگر کسی سے محبت ھو تب یہ میسج پڑھنا ،
ورنہ پڑھے بغیر ڈیلیٹ کر دینا

"لا الہہ الا اللہ محمد رسول اللہ "

مجھے قسم ھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی میں اس کلمے کو دس لوگوں کو سینڈ کرونگا.

Mohs-59
 

مانگا تو تھا ہم نے اسے ہر *فجر* کی دعا میں ۔۔۔😢😢
پر شاید اس کو *پانے والا تہجد* کا پابند تھا۔۔۔😢😢💔💔💔

Mohs-59
 

کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں
انہیں تعلق تو ملتا ہے مگر محبت نہیں💔

Mohs-59
 

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 💔

Mohs-59
 

کچھ ایسا بول سینے میں ذرا ہلچل سی پیدا ہو
مجھے ڈر ہے کہیں یہ دل مرا پتھر نہ بن جائے