وہ جو ملتا ہی نہیں عالم بیداری میں
آنکھ لگتی ہے تو, سینے سے لگا لیتا ہے
🔥😥✌️
منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے🔥
اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں🥀
بدلہ نہیں لیا میں نے اُس سے
بس خودکو بدل دیا 🔥
۔👑✨
*سرکار قافلے نہیں۔۔*
*خون لڑا کرتے ہیں_,,*,,🔥
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روز ایک چیز ٹوٹ جاتی ھے
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤
❤
اگر تم وہ کرتے ہو جو ہمیشہ سے کرتے آرہے ہو
تو تمہیں وہى ملے گا جو ہمیشہ سے ملتا آرہا ہے😊❤👀
______ツ🔥
آج تیرے دل سے نکلے💔
کل دنیا سے نکل جائے گئے🙌🙂
______ツ🔥
اگر تم وہ کرتے ہو جو ہمیشہ سے کرتے آرہے ہو
تو تمہیں وہى ملے گا جو ہمیشہ سے ملتا آرہا ہے😊❤👀
______ツ🔥
بیٹھا ہے کیوں وہ اداس مرشد کی قبر پر۔۔۔۔🤔🤔
مجھ سے تو کہتا تھا محبت فضول ہے💔
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو...
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو...💔
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر، 😇
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی! ✌🏻✌🏻
ہمارے چہرے کے داغ تو دیکھ ہی چُکے ہیں آپ🍁
تو اب آپ کے اندر کی سیاہی پہ بات ،،، ہو جائے ؟🍂
💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ__💔💔
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں,,
💔ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ۔۔۔💔
💔ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain