میں نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا😍🙈
لیکن پھر بھی ان دو آنکھوں سے آخر کتنا دیکھا جا سکتا تھا👀❤
لفظوں میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی..!!
محسوس جو ہوتا ہے __ بتایا نہیں جاتا..!!
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔iii
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں
تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل....!!
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں...!!
💞💞
بارش ہوئی تو تیری خوشبو کے قافلے
ایسے اڑے کہ ڈیرہ شہر گلابوں سے بھر گیا❤
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔
Good morning
شکر ہے خدا کا خواب بنا دیے اے دل
ورنہ یار سے ملنے کی حسرت رہ جاتی
💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
شوق تو نہ تھا یوں بکھرنے کا ہمیں
اک شخص نے توڑ کر ہم کو ریزہ ریزہ کر دیا 💔