Damadam.pk
Mohsin-59's posts | Damadam

Mohsin-59's posts:

Mohsin-59
 

اس کے الفاظ تھے عدالت میں 🤷
کوئی انصاف دیں عدالت میں 🥀
وہ میرے ساتھ چل نہیں پایا 🧎👫💔
کیس چلتے رہے عدالت میں 🥀💔

Mohsin-59
 

خوشی سے دور تیرے غم کے پاس بیٹھا ہوں 🧎🥀
میں بڑے سکون سے گھر میں اداس بیٹھا ہوں 🤔💔

Mohsin-59
 

ہائے جذبات جب دہکتے تھے 💥
دونوں ایک ہی آگ میں سلگتے تھے 🔥
تم جو بچھڑے ہوں جلد بازی میں 💔
یار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے 🥀

Mohsin-59
 

اک حسین شام تھی 🎉
یہ زندگی جس کے نام تھی ❣️👩❤️👨
میں جس کے ہاتھوں فریب کھایا 🥀
وہ دیکھنے میں معصوم تھی 🌺🎈

Mohsin-59
 

میں نے الفت میں منافع کا نہیں سوچا تھا 🎈🌺
میرا نقصان زیادہ نہیں ہونے والا 🤷
اس سے کہوں میرا ساتھ نبھائے آکر 👫👩❤️👨
میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا 🥀✍️💔

Mohsin-59
 

تمہارا خیال اچھا ہے ❣️
ہمارا معیار اچھا ہے ❣️😘
بے وفا ہو ہی نہیں سکتا 🎈
ہمارا یار اچھا ہے ❣️😘

Mohsin-59
 

منہ زبانی نہ جتاتا کہ محبت کیا ہے 🌺
میں تجھے کرکے دیکھتا کہ محبت کیا ہے 🌺
کیسے سینے سے لگاؤں کہ کسی اور کے ہوں 💔
میرے ہوتے تو بتاتا کہ محبت کیا ہے 🥀💔🚶

Mohsin-59
 

میں تو پہلے ہی تجھے ہار کر بیٹھا ہوں یہاں 🧎
اب خسارے میں خسارہ تو نہیں ہوسکتا 🥀
ہاں میرے پاس محبت کے علاوہ کیا ہے 🥀💔
اور محبت سے گزارا تو نہیں ہوسکتا 🤔
میں چاہتا ہوں کہ اسے پاس بلا لو لیکن 🚶💞
اتنے لوگوں میں اشارہ تو نہیں ہوسکتا 🥀💔

Mohsin-59
 

آج کل تجھ سے بھی برداشت نہیں ہوتا میں 💔
آج کل مجھ سے بھی غصہ تھوکا نہیں جاتا 🥀
دیکھ سکتا ہوں پٹڑی سے اتری ہوئی گاڑی 🤷
تیرا اترا ہوا چہرہ دیکھا نہیں جاتا 🥀💔

Mohsin-59
 

اس کو فرصت ہی نہیں کہ پلٹ کر دیکھے 🥀
ہم ہی دیوانے ہیں دیوانے بنے رہتے ہیں 😘
منتظر میں ہی نہیں رہتا کسی آہٹ کا 🥀
کان دروازے پر اس کے بھی لگے ہوتے ہیں 💔💯

Mohsin-59
 

راہ کے پتھر کو چکنا چور ہونا چاہیے 💔
وار چاہیے ایک ہو بھرپور ہونا چاہیے 💥
اتنا کافی نہیں کہ وہ میرے سامنے اپنی ہار مان لیں 💞
اسے میرے سامنے مجبور ہونا چاہیے 💥🔥

Mohsin-59
 

چاہ لیتے یا مکمل ہی کنارہ کرتے 🌺
اپنے حصے کا کوئی تو کام سارا کرتے 🥀
✍️💯💔

Mohsin-59
 

سمجھ سکے جو میری بات وہ کلام کریں 🥀
جو نہ سمجھ سکے وہ بس دور سے سلام کریں 💥
جسے چاہے خیرات میں میری آواز 💞
وہ پہلے میری خاموشی کا احترام کریں 🥀💔

Mohsin-59
 

ہم مطمئن ضرور ہے مگر خوش نہیں 🥀
تم جو خوش ہوں ہمارے بغیر 💔
✍️🥀💯

Mohsin-59
 

یہ آنکھیں رُو دیں گی بتاتے ہوئے 🍁
تُم دل کا حال مت پُوچھو 💞
کیسے ہو؟ خوش ہو؟ ٹھیک ہو ؟🔥
اِتنے مشکل سوال مت پُوچھو🥀
✍️💯

Mohsin-59
 

زندگی کچھ دن ایسے دو ہم کو 🌺
ہم اسے چاہیے اور وہ ہم کو 🌺❣️
نظر آتا نہیں کچھ بھی ہمیں 🥀
نظر آتے رہا کروں ہم کو 🌺💞🌹
ہم ابھی بھی نماز پڑھتے ہیں 😘
تم ابھی بھی پسند ہوں ہم کو 🌺❣️😘
✍️💯💪❣️♥️🎈

Mohsin-59
 

زلزلے کل عالم میں بے سبب نہیں آتے 🥀
تہہ زمین خاک میں کوئی تڑپتا ہوگا 💔🥀✍️

Mohsin-59
 

کون کہتا ہے تیری یاد سے بے خبر ہوں میں 🤔🗣️
میری آنکھوں میں دیکھ میری رات کیسے گزرتی ہے 🥀💔✍️💯

Mohsin-59
 

دکھاوے کے لیے ہم سے وفا داری نہ کی جائے 🥀
محبت اگر ہے تو ہے ورنہ اداکاری نہ کی جائے 🥀💔✍️ 💯

Mohsin-59
 

وہ کہتی ہے کہ مرنے کے بعد ہی ملیں گے ہم
🥀
پھر اب ہمیں مرنا پڑے گا 💔
خدا سے بات کرنے جا رہا ہوں 🥀
اسے ہی کچھ کرنا پڑے گا 💔🥀🔥✍️💯