اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دوں ✨
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے 💥
میں خود بھی احتیاطن اس گلی میں کم ہی گزرتا ہوں 🥀
کوئی معصوم کیوں میرے لیے بدنام ہو جائے 🌺👩❤️👨
کیسے نکلو اس صدمے سے باہر میں 💔🚶
اے عشق تو نے میرا بہت نقصان کیا ہے 🥀🔥🧎🤷
یہ مت دیکھ کہ کوئی شخص گنہگار ہے کتنا ✨🤷
یہ دیکھ کہ تیرے ساتھ وفادار ہے کتنا 👩❤️👨🌺❣️R...👩❤️👨👫🌹💕❣️
انتظار 🚶💔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀۔۔۔👩❤️👨✍️
اس نے کہا تھا تیرے لیے ہر حد تک جاؤں گئی 🥀
سچ کہا تھا اس نے مجھے تکلیف دینے کے لیے وہ ہر حد تک گئی 🥀🔥💔
ہم سے ملنے کی خواہش ہی نہیں کرتا وہ ہمارا من پسند شخص 👩❤️👨
ورنہ دنیا میں ناممکن تو کچھ بھی نہیں 👩❤️👨💔🥀🤷
کسی روز مجھے تیرے ہاتھوں سے آگ لگے 🔥
میں اتنا سلگو کہ مجھے ہواؤں کی ضرورت نہ پڑے 🔥
جسے تو چاہے وہ تمہیں اتنا خوش رکھے 💔
کہ تمہیں میری بھی دعاؤں کی ضرورت نہ پڑے 🔥🥀💔
کیسی دل لگی ہے تو 👩❤️👨
میری زندگی ہے تو 👩❤️👨🌹
من پسند شخص کی طلب اے زندگی ❣️👩❤️👨
زندگی کی تمام ضروریاتِ سے زیادہ اہم ہوتی ہے 🥀🧎 یہ ذہنی سکون ہوتی ہے دل کا چین ہوتی ہے 💯🌺
ایک مدت سے میں اپنے کام پہ ہوں 🥀
جیسے ذندہ ہی تیرا نام پہ ہوں ✨
عشق کا آخری مقام ہے موت 💔
اور میں آخری مقام پہ ہوں 🥀🧎
کوئی ذندہ لاش ہے یہاں پر 💔
کوئی مسکرا رہا ہے وہاں پر 🥀
ایک ہی دن میں سب کچھ نہیں ہوا ختم 🥀
ہم کئی روز سے بچھڑ رہے تھے 💔🧎🚶👩❤️👨
نہ جانے کتنے کپڑے الماری میں لٹکے رہ گئے🌼🦋
تیرا بچھڑنا میری جوانی کے شوق کھا گیا🥀🤎
💔🥀💯
بس ایک تو ہی تو ہے میرا یار تو خوش رہے 🌺
میرا خلوص میرے منہ پر مار تو خوش رہے 🥀
وہ کہتا رہتا تھا ہم ایک ساتھ خوش نہیں رہے گئے 💔
پھر میں نے اسے کہا ایک بار تو خوش رہے 🥀🔥
✍️🥀
کیا کہیں اس سے جو بات سمجھتا ہی نہیں 💔🚶🤷
جو ملنے کو ملاقات سمجھتا ہی نہیں 🥀🧎👩❤️👨
عمر بھر محبت سے کام لیتے رہے 👩❤️👨
ہم ایک دوسرے سے انتقام لیتے رہے 🌺
میں چیخ کر کہتا بھی رہا اور بھی ہے میرا علاج 🧎
لوگ مگر تیرا نام لیتے رہے 🌺💞
وہ مجھے ہر منت میں چاہیے تھا 🎈
آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا 💥
اسے پالیا کسی نے مفت میں 💔
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا 🎈🌺
اس کے الفاظ تھے عدالت میں 🤷
کوئی انصاف دیں عدالت میں 🥀
وہ میرے ساتھ چل نہیں پایا 🧎👫💔
کیس چلتے رہے عدالت میں 🥀💔
خوشی سے دور تیرے غم کے پاس بیٹھا ہوں 🧎🥀
میں بڑے سکون سے گھر میں اداس بیٹھا ہوں 🤔💔
ہائے جذبات جب دہکتے تھے 💥
دونوں ایک ہی آگ میں سلگتے تھے 🔥
تم جو بچھڑے ہوں جلد بازی میں 💔
یار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain