تیری ہی یادوں میں تیرے ہی خوابوں میں کھویا رہتا ہوں اب رات دن کیسے کہوں کیسی چاہت ہے کیسی ہے محبت تم سے لگتا ہی نہیں میرا دل تیرے بن (Miss you 😥 👫 boht zayada Wala..
کتنے قیمتی ہو جاتے ہیں میرے لیے یہ چند لمحے جب تم مجھ سے میرے ہو کر ہم کلام کرتے ہو
اک لمحہ مہربان ہوتے ہو تو تم محبوب پھر چلے کیوں جاتے ہو محبوب (Miss you 😥👫 boht zayada Wala
ہم اگر بات نہیں کریں گے محبوب تجھے سکون کیسے ملے گا مجھے سکون کیسے ملے گا
مت سجانا میری قبر کو پھولوں سے قبر سجانے سے کوئی زندہ نہیں ہوتا (I love you so much boht zayada Wala 😥👫..)
اپنی بے بسی تو دیکھ اے دل تیرا یار تجھے سے بات کرنا ہی نہیں چاہتا
مجھ سے بات کرنا بھی اب گناہ سمجھتا ہوں تم ہی تو کہتی تھی تیرے بغیر دل نہیں لگتا میرا