وہ ہم سے بات تک کرنے کے لیے نہیں راضی
اور ہم عید پر گلے ملنے کی حسرت لیے بیھٹے ہیں
(🙇🤔😥😧😧 Miss you boht zayada Wala Mehbob 👫)
چلے آؤں تم بھی محبوب اس عید کی طرح
🎂🎈🎂🎈
آپ کے بغیر میری عید کیسی یہ خوشی کیسی یہ تہوار کیسا 🙅🙅🙅🙅
Advance me EiD Mubarak 🎈🎉🎈 Mubarak 🎈🎉 🎈🎈 hu Mary sweet sy payary sy Mehbob 👫 And I miss you Boht zayada Wala 😥...
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🍫🍫🍫🍫🍫🍫🍫🍫🍫🍫🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🍰🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎈🎈 Happy birthday 🎂🎈🎈🎇 To ❣️ you 🕝🕝🎂🎂🎈🎈 Happy birthday 🎂🎈🎂 To 🎂🎂🍫 You 🎈🎉🎈🎈 Happy birthday 🎂🎈🎂🎂 To 🎂🎂 🍫🍫🍰 you Meri payari 🕝🎂🎈Si 👑 Sweet Sy 👑🎉🎈 Bacha 🎂🎈🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎉🎁🎀 And Jumma 💍 Mubarak 🎈🎉🎈 ye AP k gifts 💄💍🌷🍫🍻🍕🥛🚗🌙🎂🎂🍫
لوگ عید کی تیاریاں کر رہے ہیں
اور ہم یار کا انتظار کر رہے ہیں
(Miss you boht zayada Wala 😥)
کتنے خوشنصیب ہے وہ لوگ جنہیں تم میسر ہو
اک ہماری بدنصیبی دیکھوں تمہیں پانے کو ترستے ہیں
(Miss you 😥👫)
ہم آپ سے محبت کرتے ہیں کچھ حقیقت سے زیادہ
ہم تم پر مرتے ہیں کچھ حقیقت سے زیادہ
(Miss you 😥 boht zayada Wala)
🎂🎂 🎂🎂 🎂🎂 🎂🎂 🎂🎂 🎂🎂 🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂 🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂 🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂 🎂🎉🎁🎈🎗️🎈🎈🎈🎂 🎂 Happy birthday 🎈🎂 🎂 🎉🎉To ❣️❣️💜 🎂 🎂🎂 You 🎈🎉🎈💕🎂 🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂 🎂🍫 Happy birthday 🎂 🎂🎊🎊To you 🎈🎉🎂 🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌹🌻🌻 🍇🍇 Meri 🌷💍💍🌹🍁🍁 🌻🍇 Payari si sweet si 🌷🌺🍁🐟🐬🐟 🦋 Titli🦋🦋🐟🕷️🕷️🐛🐚🐚And Jumma 💍💍💍💍 Mubarak 🎈🎉🎈🎆🎆 ye AP k gifts 💄💍🌷🍫🍻🍕🥛🚗🛵🌙🌙🌙🌙🌙🌙🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂
عشق ایسا کروں لوگوں
کہ محبوب خود تشریف لائے خواب میں ملنے
(Miss you 😥 boht zayada Wala boht..)
کیا تعبیر ہے میرے اس خواب کی
اک شخص روتا ہے روز میرے خواب میں آ کر
(Miss you 😥...)
تم پھول ہو میرے میں خوشبوں ہو تیری
تو زندگی ہے میری اور میں مسکراہٹ ہو تیری
(Miss you 😥 👫...
)
اڑے ہوئے میرے رنگ دیکھ کر لوگ پوچھتے ہیں اے دل
پھول سے چہرے پر یہ خزاں کا موسم کہاں سے آیا ہے
(Miss you 😥👫..)
جب میری یاد آئے تو رونا مت محبوب
بس مسکرا کر کہنا ہائے وہ بدنصیب یاد آگیا
(Miss you 😥 👫...)
لوگوں نے حالات ہی ایسے بنائے ہیں
دونوں ہی بےبس ہے اپنی اپنی جگہ
رو رو کر برا حال کرلیتا ہوں
اک شخص کو چاہنے کی حد کر دیتا ہوں
(Miss you 😥 Khusboooooo)
تیری پرواہ کون کرے اے دل
جنہیں پرواہ تھی وہ لاپرواہ ہوگئے
(Miss you 😥 👫)
اس نے بار بار ٹھکرایا مجھے
مگر میرا دل پھر بھی چاہتا ہے اسے
وہ بھول گئے ہیں شاید اپنے الفاظ
کہ میں تم جدا نہیں ہوسکتے
اگر خودکشی حرام نہ ہوتی اے دل
ہم کب کے یہ جہاں بھی چھوڑ کر چلے گئے ہوتے
جن کا اک پل بھی نہیں گزرتا تھا ہمارے بغیر
آج وہ دل پر پتھر رکھ کر ہم سے بات نہیں کرتے
(Miss you 😥👫....)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain