ایسے تو ڈر ڈر کے پیار نہیں ہوتا 👫🌷 کب ٹوٹ جائے سانسوں کا اعتبار نہیں ہوتا😅 جنہیں چاہا جائے مخلص ہو کر محسن!👫🌷 وہ چھوڑ بھی جائے تو ان سے تعلق نہیں ٹوٹتا 👫🌷
دیکھ میری آنکھوں کی پلکوں کو غور سے👀👫😥 یہاں چھپ چھپ کر میرے آنکھوں کے آنسوں روتے ہیں 😅😥👀
کہاں گئے وہ تیرے الفاظ 🤔👫🚶 جب تم نے کہا تھا ہم ہمیشہ ساتھ رہے گئے 👫🌷
اس کی چاہت کمال ہے 🌷🍁 وہ شخص میری محبت میرا یار ہے🌷
محبت ایسی ہو جس کی منزل نکاح ہو🤔👫🌷 بہت تکلیف دیتی ہیں یہ ادھوری محبت 😥😥😅
ہم تو ہے اجڑے ہوئے شہر کی مثال 💕 آنکھیں بتا رہی ہے ویران تم بھی ھو 👀👫
کاش کہ میرا محبوب مجھے سلائے اپنے سینے پر❤️🌷👫 میرا دل بھی کرتا ھے سونے کو پھولوں کے بستر پر 🌷💘💕
پاکیزہ محبت 🌷🤔👫
تسبیح کے دانوں سے دھاگا نکل گیا ھے 📿 کھلتا تھا جو روز پھول باغ میں کسی نے توڑ لیا ھے 🌷
Miss you zayada Walaaaaaa bohttttttttttttt zayada Walaaaaaa R👫🤔😥🌷
اب تو طبعیت بھی خراب رہتی ہیں 💔💔💔💔💔😅🤔
جب تمہیں کوئی پیار سے بلائیں گا 👫 تم کو اک شخص یاد آئے گا
Hum to toot KR bhikar gai 💔💔
Wo bhi choorh gai mujh ko Jo kehty thy Hum humasha Aik Sath rahy gai👫