Damadam.pk
Mohsin.Ahsan's posts | Damadam

Mohsin.Ahsan's posts:

Mohsin.Ahsan
 

hamasha sch bolo..
ta_ka ap ko kasam khna ke zarorat na pary.. (Hazrat Ali)

Mohsin.Ahsan
 

insan apne galtiyo say bhut kuch seek to jata ha.. 👍
lakin ine galtiyo ke wajha say bhut say achy log kho data ha ✔

Mohsin.Ahsan
 

Allah na ak rasta Dua say be chora ha.. 💙
jo kismat be badl sakti ha.. 📝
or naseeb be acha bana sakti ha 📄

Mohsin.Ahsan
 

.q1 i am bk.
umeed ha k ap sb thik ho gay..kise na be mujha yad nai keya ho ga.. ku k yah mujha koi jant he nai ha.. lakin ap sb say guzaresh ha k achy logo ko bhula nai chaya or aun ke anjany ma kbe koi bour bat be lag jay to vo bhul k ache baty yad rhaka kary hamasha musbat socha kary kise ke burai logo say chupa k aus ke achai logo tk pouchya kary or burai bs ausa bty ta k vo thik kar la
shukriya..

Mohsin.Ahsan
 

حضور نبی مکرم تاجدار رحمت حضرت
محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ
جن لوگوں کی زبانیں اللہ تعالیٰ کے
کے ذکر سے تر رہتی ہیں وہ ہنستے
ہوئے جنت میں داخل ہوں گے۔🙂☺️
( الزہد الامام احمدص161رقم 726 )
!!!!۔۔۔Sbhaaaan Allah۔۔۔!!!!
( 16-05-1441 ) (

Mohsin.Ahsan
 

ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺟﻮ ﮔﮭﺒﺮﺍﺋﮯ ﻣﯿﺮﯼ
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺁﺋﮯ ﻣﯿﺮﮮ
__ﻟﮩﺠﮯﮐﺎ ﺩﮐﮫ

Mohsin.Ahsan
 

مثبت سوچ !!!
ایک صاحب نے شدید سردی کی وجہ سے بیوی کی شال اوڑھی اور دروازہ کھول دیا۔ دودھ والے سے دودھ لے کر دروازے سے جونہی مڑے ، پیچھے سے دودھ والے کی آواز آئی، کیا بات ہے ڈارلنگ ، آج کچھ ناراض ہو؟
وہ صاحب ہنستے ہوئے بیڈ پہ لیٹ گئے۔
بیوی کی نیند بھری آواز آئی کہ کیا ہوا کیوں ہنس رہے ہو۔
وہ بولے۔ میں تمہاری شال اوڑھ کر دودھ والے سے دودھ لینے گیا تھا تو اس نے پیار سے مجھے ڈارلنگ پکارا۔ لگتا ہے اس کی بیوی کی شال بھی تمہاری جیسی ہے
مثبت سوچ اسے کہتے ہیں ! 😁

Mohsin.Ahsan
 

حقیقت جـــان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے
بتاؤ ، جس تجارت میں خسارا ہی خسارا ہو
بنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہـے
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہـــــے
ارے جی بھـــــــر کے تڑپاؤ ، شکایت کون کرتا ہے
کسی کے دل کے زخموں پر مرہم رکھنا ضروری ہــے
مـگر اِس دور میں *محسن* یہ زحمت کون کرتا ہے
*محسن نقوی*

M  : 2020 ke 1st pic mare😝😝😍😍😍😍 -