گرمیوں کے روزوں کا لڑکیوں کو ایک ہی فائدہ ہوتا ہے
کہ انہیں سیلفی لیتے وقت منہ نی بنانا پڑتا خود ہی چوسنی جیسا بن جاتا ہے
پارلر کے سامنے بیٹھے ہوے بابا جی فرماتے ہیں کہ..
میرے سامنے پارلر میں جانے والی خواتین کو میں نے کبھی باہر نکلتے نہیں دیکھا
میٹها آم اچهی پهوپهو خاموش بیوی.
لال تربوز. کالا بٹ اور صبح کے وقت 5 منٹ کی مزید نیند
قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتی ہے
ایک پارک میں میاں بیوی سیر کر رہے تھے
پاس سے پپو گزرا اور بولا
انکل کل والی زیادہ خوبصورت تھی
اب انکل خالی پیٹ دو دن سے پپو کو ڈھونڈ رہا ہے
کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں
رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا
دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا
کیوں
کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی
دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے
ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے
کچھ عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں۔۔
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے۔۔
اور تیسری دفعہ واپس کرنے۔۔۔
جتنا مرضی بندہ پڑھا لکھا لو
کانچ کے دروازے پر آکر وہ رک ہی جائے گا
اور سوچے گا کہ دروازہ اندر کھولنا ہے یا باہر
برتن دھو رہی تھی ایک دم ایک پلیٹ نے خود کشی کر لی
پھر کیا میں نے بھی سب سے چھپا کے لاش ٹھکانے لگا دی Larkiyo aesy krti ho ?
ایک شیخ صاحب دو گھنٹے فون پر بات کرنے کے بعد فوت ہو گئے. کیونکہ وہ پیکج لگانا بھول گئے تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain