Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

آجاؤ دمادم فیملی ناشتہ تیار ہے😋🥰
M  : آجاؤ دمادم فیملی ناشتہ تیار ہے😋🥰 - 
Islamic Quotes image
M  : بے اولاد لوگوں کے لیے قرآنی وظیفہ - 
Funny joke
M  : مرغی کےبھی نغرے اب 😅 - 
Mohsin_memon
 

لوگوں کے رویے سے پریشان کیوں ہوتے ہیں.....؟؟
آپ کو اپنے اعمال کا صلہ اللہ سے لینا ہے
لوگوں سے نہیں تو لوگوں کی باتوں کو دل پہ لینا چھوڑ دیں
اور اپنی زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا رکھیں
جب مقصد رب کو راضی کرنا ہو گا تو لوگوں کی باتیں پریشان نہیں کریں گی
اور سکون مل جائے گا انشاءاللہ
مومن کو کبھی خدا کی رحمت سے نا امید نہیں ہونا چاہئے
حالات کتنے بھی خراب کیوں نہ ہوں یاد رکھو ہر کوئی تمہیں ٹھکرا سکتا ہے مگر ایک تمہارا رب ہے جو کبھی نہیں ٹھکرا سکتا
چاہے تمہارے گناہ ریت کے ذروں کے برابر کیوں نہ ہو.....
صبح کا سلام 💞

Funny joke
M  : Me&U 😅😅😅😂😂😂 - 
Mohsin_memon
 

❣️🤲🌙۔
★اس دنیا کا سب سے بڑا خسارہ نماز اور قرآن کو کھو دینا ہے۔💔 "یعنی اگر ہماری زندگی میں نماز اور قرآن نہیں ہے تو اس سے بڑا خسارہ اور کوئی نہیں★

Exactly
M  : Exactly - 
Mohsin_memon
 

میں تیرے لمس کو لفظوں میں کس طرح لاؤں
تُو مجھ کو چھوتا نہیں، جاں نکال دیتا ہے۔۔۔۔ ❤

Mohsin_memon
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤

Mohsin_memon
 

خُوبصورت منظروں کا حُسن اپنی جگہ ھے لیکن،
سکُونِ دِل کی خاطر , تیرا ساتھ چاہیے

Mohsin_memon
 

چودھری بشیر نے رات خواب دیکھا اور صبح اپنی بیوی پروین کو سنایا کہ میرے ہاتھ میں Ak47 ہے اور جی ایچ کیو کے گیٹ پر کھڑا ہوں دو بندے میگزین بھر بھر کے دے رہے اور میں فائرنگ کر رہا ہوں ،
پروین نے چودھری کا خواب اپنی پڑوسن رخسانہ کو سنایا ، دو دن بعد ویگو ڈالہ آیا اور چودھری صاحب کو نامعلوم مقام پر لے جا کر اس کی خوب درگت بناکر ہفتے بعد گھر کے دروازے پر پھینک کر گئے ،
اگلے روز پہر ویگو ڈالہ دروازے پر آیا چودھری صاحب نکلے اور روتے ہوے کہنے لگا کہ میں تو بتا چکا ہوں کہ خواب دیکھا تھا اب کیا ہے
ویگو والے نے کہا وہ تو ٹھیک ہے مگر آج ہم یہ پوچھنے اۓ ہیں کہ وہ دو بندے کون تھے جو آپ کو میگزین بھر بھر کر دے رہے تھے ،،
چودھری صاحب نے کہا سر وہ پروین اور رخسانہ ۔۔
اب ایک ہفتے سے عائشہ اور آمنہ دونوں غائب ہیں 😂

Mohsin_memon
 

بکھر گیا ہوں بے وفا لوگوں کو اپنا بنا کر🥀🥀
اے موت آ جا اب تیرا انتظار رہتا ہے مجھے🥀🥀

Mohsin_memon
 

"سنو تم خوبصورت ہو"😍🙈
تمھارے گال
شبنم میں گندھی روئی کی فصلیں ہیں!!
تمہارا لِمس ریشم سا ،
کہ "یونانی مورخ" گر سراپا دیکھ لیتے یہ۔۔!!
تو دنیا کے عجائب میں
تمہارا "حُسن" اول تھا_!!💕❣️

Indeed
M  : Indeed - 
Mohsin_memon
 

*یہ تیرا وہم ہے کہ ہم تمہیں بھول جائیں گے
*وہ تیرا شہر ہو گا جہاں بےوفا بستے ہیں

مُخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے....!
آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے،
مگر اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں نا....!!
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں....!
شاید آپکے الفاظ کسی کیلئے راحت،
کسی کیلئے شفاء،
کسی کیلئے امید،
کسی کا مرہم
اور کسی کیلئے راہ نجات بن جائیں....!!
ایسے لوگوں کو اللہ ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا....!
یقین جانیں،
وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں،
جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہوجاتے ہیں....!!!!
تو کوشش کیجئیے کہ اپنے لفظوں سے لوگوں کو زخم نہیں مرہم دیں...🌹
M  : مُخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے....! آپ کسی کو کچھ نہیں دے - 
Mohsin_memon
 

*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریـم صلی اللّٰہ عـلیہ والہ وسـلـم کے ارشـاد پـاک کا مـفہـوم:*
*تین خصوصیتیں ایسی ہیں کہ جس میں پائی جائیں گی وہ ایمان کی شیرینی پا لے گا، اول یہ کہ اللّٰہ اور اس کے رسول اسے سب سے زیادہ عزیز ہوں۔ دوسرے یہ کہ وہ کسی شخص سے محبت صرف اللّٰہ ہی کے لیے کرے اور تیسرے یہ کہ اسے کفر کی طرف لوٹ کر جانا اتنا ناگوار ہو جیسے آگ میں پھینک دیا جانا۔*
*صحیح بخاری:6941*

Mohsin_memon
 

میں عطر سے مہکوں یہ خواہش نہیں
تمنا ہے کہ میرے کردار سے خوشبو آئے
😎❤️🌹✌️

Mohsin_memon
 

مُخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے....!
آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے،
مگر اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں نا....!!
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں....!
شاید آپکے الفاظ کسی کیلئے راحت،
کسی کیلئے شفاء،
کسی کیلئے امید،
کسی کا مرہم
اور کسی کیلئے راہ نجات بن جائیں....!!
ایسے لوگوں کو اللہ ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا....!
یقین جانیں،
وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں،
جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہوجاتے ہیں....!!!!
تو کوشش کیجئیے کہ اپنے لفظوں سے لوگوں کو زخم نہیں مرہم دیں...🌹

Mohsin_memon
 

تمہیں اس شخص کی دلکشی بھولنے میں صدیاں لگ سکتی ہیں ۔۔!!! جس کی سانسوں کی گرمائش تمہاری ذات کے اندر کہرام برپا کر دے۔۔!!! تمہارے اندر اتنا شور محسوس ہونے لگے کی تمہاری صدیوں کی چپ ٹوٹ جائے !! تم بولنے لگو