Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

Mohsin_memon
 

پٹرول مہنگا ہونے کے فوائد
#پہلافائدہ تو یہ ہے کہ آپ آواراہ گردی سے بچ جاتے ہیں
#دوسرافائدہ جو دوست آپ سے مفتہ کھانے آتے ہیں اس میں کافی حد تک کمی ہوجائےگی
#تیسرافائدہ آپ اپنے قریبی قریبی کام پیدل جاکر کریں گے جس سے آپ کی صحت بہتر ہوگی
پیدل چلنے سے پیٹ نہیں بڑھےگا
ہاٹ کے مسائل کنٹرول ہونگے
شوگر نہیں ہوگا
#چوتھافائدہ موٹر سائکل کا استعمال کم ہونے سے ٹیوننگ اور آئل تبدیلی جلدی نہیں کرنی پڑتی
#پانچواں فائدہ آپکے روڈ اکسیڈنٹ کا خطرہ کم سے کم رہتا ہے
#چھٹافائدہ آپ اپنی فیملی کو وقت زیادہ دینگے جس سے بچوں کی تربیت اچھی ہوگی
😛😀😜😜😛😀😀😀

Turkish Celebs image
M  : تیری آنکھوں پہ شعر لکھنے کو!!! کتنی غزلوں کی جان لی ہم نے!!! - 
Mohsin_memon
 

شیطانی وساوس اور خیالات سے حفاظت کے لیے اس دعا کا اہتمام فرمائیں:
رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ۔
ترجمہ: اے میرے پروردگار ! میں شیطان کے لگائے ہوئے چرکوں سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں، اور میرے پروردگار ! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ وہ میرے قریب آئیں۔
(سورۃ المؤمنون، آیت نمبر: 97-98)

Attitude Poetry image
M  : میں اس کی زندگی کا وہ خسارہ ہوں جو اس کی نسلیں بھی بھگتیں گئ - 
Mohsin_memon
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله۔
کسی مضبوط پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیں ھوتا جتنا کسی بے قصور پر تہمت لگانے کا ھوتا ھے۔
اللہ رب العزت ھمارے دلوں میں دوسروں کیلئے عزت و محبت پیدا فرما دے۔
آمين ثم آمین
*صبح بخیر*

Mohsin_memon
 

*بسم الله الرحمن الرحيم*
*اسّلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
تعلقات مختصر ہی سہی لیکن منافقت سے پاک ہونے چاہیے
دوران گفتگو محض کسی کو نیچا دکھانے کیلیے غیر ضروری تنقید احساس کمتری کو ظاہر کرتی ہے۔
ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجہ میں بات نہیں کرتا۔
*اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے*
آمیـــــــــن یاربّ العالمين-

Mohsin_memon
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
کسی کے لیے بولنا بہت بڑی بات ھے۔ لیکن کسی کی خاطر خاموش ھو جانا کمال ھے. جولوگ دوسروں کی زندگیوں میں روشنیاں بکھیرنے کیلئے کوشاں رھتے ہیں. وھی لوگ اللہ کی بارگاہ میں معزز و محترم ہیں۔
اللہ تعالٰی ھمیں اتنا عطاء فرمائے جتنی اس کی شان ھے۔ اتنی خطائیں معاف فرمائے جتنا وہ رحمان ھے۔ اے اللہ پاک آزمائشوں سے محفوظ رکھنا۔
آمین ثم آمین

Funny joke
M  : میں بھی ایسا ہی کروں گا 😂🤣😜 - 
Islamic Quotes image
M  : انسانیت قضا کر کے لوگ مصّلے اُٹھائے پھرتے ہیں - 
Mohsin_memon
 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
*خاموشی ایسا درخت ھے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتا*
*حسد ایسی دیمک ھے جو انسان کو اندر باھر سے ختم کر دیتی ھے*
*سچائی ایسی دوائی ھے جس کی لذت کڑوی مگر تاثیر شہد سے زیادہ میٹھی ھے*
*خوش اخلاقی ایسی خوشبو ھے جو میلوں دور سے محسوس ھو جاتی ھے*
*وہ تمام محبتیں جو اللّه پاک اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ھے وہ تمام نعمتیں جو اپنے نیک بندوں کو عطا کرتا ھے وہ تمام خوشیاں جو رب کریم اپنے پیاروں کو عطا کرتا ھے آپکو اور آپکے پیاروں کو عطا فرماۓ
صبح بخیر

اسلام و علیکم
صبح بخیر
بے شک راستے مشکل سہی مجھے الله رب العزت پر یقین کامل ہے کیونکہ وہ الله ہی تو ہے جو ہہماری خاموش التجاؤں کو جان بھی لیتا ہے اور مان بھی لیتا ہے جو ہر وقت ہر لمحہ ساتھ نبھاتا ہے اور کبھی کسی کو اکیلا نہیں چھوڑتا 
بے شک الله تعالیٰ بہترین کار ساز ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم وکرم فرمائے آمین۔
M  : اسلام و علیکم صبح بخیر بے شک راستے مشکل سہی مجھے الله رب العزت پر یقین کامل - 
ہٹاکر زلفیں چہرے سے نہ چھت پر رات کو جانا 
سمجھ کر چاند کوئی عید کا دھوکا نہ کھا جائے
😍💝🌷❤️🥀
M  : ہٹاکر زلفیں چہرے سے نہ چھت پر رات کو جانا سمجھ کر چاند کوئی عید کا دھوکا نہ - 
محبت معنی و الفاظ میں لائی نہیں جاتی
یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی
M  : محبت معنی و الفاظ میں لائی نہیں جاتی یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں - 
حجاب عورت کوتقدس ہی نہیں تحفظ بھی عطاکرتا ہے ۔ یہ شیطان اور اس کے حواریوں کی ناپاک نظروں سے بچنے کے لیے ایک محفوظ قلعہ ہے
جب عورت پردہ اتار دیتی ہیں تو اس کی مثال فوج کے ایک سپاہی جیسی ہوتی ہے جو میدانِ جنگ میں اپنے ہتھیارپھینک دے اور خود کو دشمن کے حوا لے کر دے۔ کیوں کہ پردہ اس کارزارِحیات میں مسلمان عورت کی ڈھال ہے
ایک مسلمان عورت کے لیے یہ ایمان کے بعد خوبصورت ترین تحفہ ہے جو معا شرے سے بے حیا ئی کی جڑ کا ٹ کر اس کی نسلوں کو پاکیزہ ماحول مہیا کرتا ہے ✌️۔
M  : حجاب عورت کوتقدس ہی نہیں تحفظ بھی عطاکرتا ہے ۔ یہ شیطان اور اس کے حواریوں کی - 
*متحدہ عرب امارات کے بادشاہ خلیفہ بن زاید رح کی وفات*
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
🤲🏻رحمہ اللہ تعالیٰ رحمة واسعة
🔹دبئی میں دنیا کا بلند ترین برج خلیفہ جن کے نام پر ہے وہ
 *خلیفہ بن زاید آل نہیان*
🔹ان کے درجنوں بیٹے اور پوتے ہیں، 
🔹18 ارب ڈالر کے اثاثے 
🔹دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص
🔹پرتعیش گاڑیاں، اور بحری جہاز 
🔹عالیشان محلات کے مالک
🔹دنیا کے 25 با اثر افراد میں شامل
🥲 لیکن آج منوں مٹی تلے ہیں
👆🏻اور سب کچھ چھوڑ کر انہیں جانا پڑا
🌱 اب قبر میں اعمال صالحہ کے علاوہ یہ دنیا کی کوئی چیز انہیں نفع نہ دیگی.
🤲🏻رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
 👈 تو عبرت حاصل کیجیے،اور اپنی آخرت کی فکر کیجئے
M  : *متحدہ عرب امارات کے بادشاہ خلیفہ بن زاید رح کی وفات* انا للّٰہ وانا الیہ - 
Mohsin_memon
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
*"ایمان کا بہترین مقام گِلے کے مقام پر گلہ نہ کرنا ہے شکر کا طریقہ یہ ہے کہ بندوں کا گِلہ نہ ہو، خالق کا گِلہ نہ ہو. زندگی کا گِلہ نہ ہو, شب و روز کا گلہ نہ ہو زندگی کو حاصل اور محرومیوں کی شکل میں نہ تولو. بلکہ زندگی میں اپنی عافیت اور عطا کرنے والے محسنوں کو تلاش کرو اور محسن کے احسان کا شکریہ ادا کرو.*
*صبح بخیر*

Mohsin_memon
 

خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا🌷
میرے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم میری بات
🌷 بنائے رکھنا
💓صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️

Mohsin_memon
 

میں نے بکریاں پالنے والے ایک چھوٹے سے فارمر سے پوچھا کہ آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں اور سالانہ کتنا کما لیتے ہو؟
اس نے کہا، میرے پاس اچھی نسل کی بارہ بکریاں ہیں جو مجھے سالانہ چھ لاکھ روپے دیتی ہیں، جو ماہانہ پچاس ہزار بنتا ہے۔
مگر میں نے جب بکریوں کے ریوڑ پر نظر دوڑائی تو اس میں بارہ نہیں تیرہ بکریاں تھیں۔ جب میں نے اس سے تیرھویں بکری کے بارے میں پوچھا تو اس کا جو جواب تھا وہ کمال کا تھا اور اس کا وہی ایک جملہ دراصل کامیاب ہونے کا بہت بڑا راز تھا۔
اس نے کہا کہ بارہ بکریوں سے میں چھ لاکھ منافع حاصل کرتا ہوں اور اس تیرھویں بکری کے دو بچے ہوتے ہیں، ایک کی قربانی کرتا ہوں اور دوسرا کسی مستحق غریب کو دے دیتا ہوں ۔ اس لئے یہ بکری میں نے گنتی میں شامل نہیں کی۔ یہ تیرہویں بکری باقی کی بارہ بکریوں کی محافظ ہے اور میرے لئے باعث خیر وبرکت ہے ۔

Mohsin_memon
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
                           
دنیا کا بہترین لائف سٹائل یہ ہے کہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سیکھیں، کسی سے فراڈ اور دھوکہ مت کریں،سچ بولیں،اور ہمیشہ حلال کھائیں۔
*صبح بخیر*

Mohsin_memon
 

اسلام و علیکم
صبح بخیر
بے شک راستے مشکل سہی مجھے الله رب العزت پر یقین کامل ہے کیونکہ وہ الله ہی تو ہے جو ہہماری خاموش التجاؤں کو جان بھی لیتا ہے اور مان بھی لیتا ہے جو ہر وقت ہر لمحہ ساتھ نبھاتا ہے اور کبھی کسی کو اکیلا نہیں چھوڑتا
بے شک الله تعالیٰ بہترین کار ساز ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم وکرم فرمائے آمین۔