*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه*
جو "تکلیف" ھمیں "اللہ" کی طرف متوجّہ کر دے، وہ "تکلیف" نہیں، "نعمت" ھے اور جو "نعمت" ھمیں "اللہ" سے غافل کرے، وہ "نعمت" نہیں، "عذاب" ھے---!!
اللہ کریم ھمیں اپنے سایہ رحمت میں رکهے۔
*آمین یا رب العالمین*
*صبح بخیر*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
عیدالفطر مبارک
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
انسان اکڑ کر ایک ٹیلے پر نہیں چڑھ سکتا لیکن جھک کر پہاڑ پر پہنچ سکتا ہے۔ عاجزی سیکھیں، تاکہ بلندی نصیب ہو،
لوہا نرم ہو کر اوزار،
سونا نرم ہو کر زیور،
مٹی نرم ہو کر کھیت،
اسی طرح نرم دل ہو کر انسان ولی بنتا ہے.
الله پاک ھمیں سدا ایمان کی سلامتی ،صحت اور خوشیوں سے مالامال رکھے.
آمین ثم آمین
مباہلہ کہتے ہیں اگر کسی امر حق وباطل میں فریقین میں نزاع ہوجائے اور دلائل سے نزاع ختم نہ ہو تو پھر ان کو یہ طریقہ اختیار کرنا چاہیے کہ سب مل کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ جو اس امر میں باطل پر ہو اس پر خدا کی طرف سے وبال اورہلاکت پڑے سو جو شخص جھوٹا ہوگا وہ اس کا خمیازہ بھگتے گا اس طور پر دعا کرنے کو مباہلہ کہتے ہیں اور یہ ضرورت کے وقت جائز ہے: وہل المباہلة مشروعة بعد النبي صلی اللہ علیہ وسلم فذکر في رد المحتار في باب الرجعة عن البحر معزیا إلی غایة البیان أنہا مشروعة عند الحاجة قال الشیخ في بیان القرآن: إن في مشروعیة اللعان أقوی دلیل علی مشروعیة المباہلة ․(احکام القرآن للشیخ ظفر احمد عثمانی التھانوی: ۲/۲۴)
واللہ تعالیٰ اعلم
اشفاق احمد کہتے ہیں جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔
پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔
اُلجھائے گا نہیں۔
رستہ دے دے گا۔
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔
سادہ بات کرے گا۔
میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ اخلاص والا۔۔۔ غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کردیتا ہے۔
جس پر کرم ہوا ہے ناں، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا۔
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے؛ وہ اور کرم کرے گا۔
میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔
بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشنے پہ آئے جب امت کے گنا ہوں کو
تحفے میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ہے
دعائے تراویح کا ثبوت
سوال
تراویح میں پڑھی جانے والی تسبیح تراویح کا حکم کیا ہے؟ اور اس کی اصل کیا ہے؟ کیا ہر چار رکعات کے بعد اس تسبیح کا پرھنا افضل ہے؟ یا کچھ اور کلمات بھی پڑھے جا سکتے ہیں؟
جواب
تراویح میں ہر چار رکعت کے بعد جو دعا مشہور ہے وہ کسی روایت اور حدیث میں ایک ساتھ نہیں ملتی ،البتہ ٹکڑے ٹکڑے میں مل جاتی ہےجوڑنے سے یہی دعا بن جاتی ہے۔ہر چار رکعت کے بعد تھوڑی دیر بیٹھنا مستحب ہے اور اس دوران اس دعا کا پڑھنا ضروری نہیں ،تسبیح و تہلیل، درود شریف اور دعائے ماثور وغیرہ کچھ بھی پڑھا جاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200917
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
🌺🍀🌹🌿🥀☘️🌷
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ
*خوشی اور سکون کا تعلق انسان کے مال و دولت، رتبے اور اسٹیٹس سے نہیں ہوتا، جس نے خوش رہنا ہو وہ ایک چھوٹی سی جھونپڑی میں بھی خوش رہتا ہے اور جس نے ناخوش ہی رہنا ہو اس کو محلوں میں بھی سکون نصیب نہیں ہوتا، خوشی اور حقیقی سکون کا تعلق انسانی اندرونی کیفیت کا نام ہے، جو انسان اپنے اصل سے اپنے رب سے جتنا قریب ہوتا ہے وہ اتنا ہی پرسکون رہتا ہے اور جو انسان اپنے اصل سے جس قدر دور ہو وہ اتنا ہی بےسکون و بیقرار رہتا ہے. خوش رہیں پھولوں کی طرح ہنستے مسکراتے رہیں اپنوں کے ساتھ*
آمین
*صبح بخیر زندگی!*
🌹🌹بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹🌹
💐ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ💐
🌞صُبح بخَیر زِندگی🌞
🌺جو لوگ اپنا مال *اللّٰه تعالٰی* کی راہ میں خرچ کرتے ہیں پھر اس کے بعد نہ تو احسان جتاتے ہیں نہ ایذا دیتے ہیں، ان کا اجَر ان کے *رَبّ* کے پاس ہے ان پر نہ تو کچھ خوف ہے نہ وه اداس ہوں گے۔
ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صُبح دیکھنے کے لئے بھی اپنے *رَبّ* کی مرضی کے محتاج ہیں۔ بیشک وہ جسے چاہتا ہےجینے کی اور تَوبہ کرنے کی مُہلت دیتا ہے۔🌺
🤲*اے غفُورُ الرّحِیمْ میرے اللّٰه!*
ہم سب گناہوں سے آلودہ لوگوں کی توبہ قبول فرما لے اور دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرما دے, ہم تیرے فضل وکرم اور رحمتوں کے طلبگار ہیں ہماری مغفّرت فرما کر ہمیں دنیا اور آخرت میں سُرخرُو فرما دے۔🤲
🤲آمِیـن یَارَبّ العَالمِینْ🤲
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
دُوسروں کے سکون کی خاطر صٙرف کیا هوا "ایک لمحہ" اپنے لئے بسر کی هوئی عمرِخضر سے زیادہ درجہ رکھتا هے۔
اللہ کریم ھم سب کو دوسروں کے لئے آسانیاں اور خوشیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اللہ تعالٰی ہمیں اپنی اور اپنے محبوب نبی آخر الزماں حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کامل اطاعت و فرمانبرداری میں زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائےاور یارب العالمین وطن عزیز پاکستان کو اپنے حفظ امان میں رکھ اور ترقی اور کامرانی سے نواز دے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
صبح بخیر
اشفاق احمد کہتے ہیں جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔
پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔
اُلجھائے گا نہیں۔
رستہ دے دے گا۔
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔
سادہ بات کرے گا۔
میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ اخلاص والا۔۔۔ غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کردیتا ہے۔
جس پر کرم ہوا ہے ناں، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا۔*
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے؛ وہ اور کرم کرے گا۔
میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔
بسمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
السَّلاَمُ وعَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ
ﺍﮮ *ﺍﻟﻠَّﻪَ* ﺑﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭوں ﮐﻮ ﺭﺯﻕِ ﺣﻼﻝ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ
ﺍﮮ *ﺍﻟﻠَّﻪَ* ﮔﻤﺮﺍﮨﻮﮞ ﮐﻮ هدایت دے اور بخشش عطا فرما
ﺍﮮ *ﺍﻟﻠَّﻪَ* ﻣﻔﻠﺲ ﮐﻮ ﻏﻨﯽ ﮐﺮ ﺩﮮ
ﺍﮮ *ﺍﻟﻠَّﻪَ* ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﻼﻝ ﺭﻭﺯﯼ ﻧﺼﯿﺐ ﻓﺮﻣﺎ
ﺍﮮ *ﺍﻟﻠَّﻪَ* ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﻧﯿﮏ ﺍﻭﺭ ﺻﺎﻟﺢ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﺼﯿﺐ ﻓﺮﻣﺎ
ﺍﮮ *ﺍﻟﻠَّﻪَ* ﺑﺪﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮ ﺩﺭﺳﺖ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ
ﺍﮮ *ﺍﻟﻠَّﻪَ* ﺑﺪ ﺍﺧﻼﻕ ﮐﻮ ﻣﮑﺮﻡ ﺍﻻﺧﻼﻕ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ
ﺍﮮ *ﺍﻟﻠَّﻪَ* ﺳﻼﻣﺘﯽ ﻭﺍﻻ ﺩﻝ، ﺫﮐﺮ ﻭﺍﻟﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﺼﯿﺐ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ
ﺍﮮ *ﺍﻟﻠَّﻪَ* ﮨﻤﯿﮟ ﺩﯾﻦ ﻭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﻧﺼﯿﺐ ﻓﺮﻣﺎ
ﺍﮮ *ﺍﻟﻠَّﻪَ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ* ﮐﮯ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻓﺮﻣﺎﺑﺮﺩﺍﺭ بنا ﺩے-
*آمین ثم آمین يارب کریم.*
🌹☘️🌺🌿🌷🍀💐
السلامُ علیکم
*ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﮨﻢ ہماﺭﺍ ﻋﻤﻞ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺳﮯﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﮨﻢ ہماﺭﮮ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮨﮯ. ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﺜﺒﺖ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﮨﮯ. ﺟﺲ انسان ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﺜﺒﺖ ﺳﻮﭺ ﮐﺎ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻤﻞ ﺍﺳﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ. یا الله ہمیں اچھا سوچنے اور اچھا کرنے کی توفیق دے. ہماری زات سے کسی کو نقصان نہ ھو.*
آمین یارب العالمین
صبح بخير
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم
اعمال صالح کے ساتھ اللہ پاک سےحُسنِ ظَن رکھنے سے بہتر کوئی چیز نہیں.اپنی سی کوشش جاری رکھیے. اپنا معاملہ اچھا رکھیں، دعا مانگیں ، اندیشے اس کی جھولی میں ڈال کراچھے گمان کو تھام لیں ۔ اور کہہ دیں ۔
اللہ کریم بہت ہی اچھا کرے گا
اللہ رب العزت اپنی رحمت کی چادر میں لپیٹ لے گا ۔
اللہ رحمٰن محروم نہیں کرے گا ۔ بھر بھر کے دے گا ۔
ان شاءاللہ اور پھر بلاشبہ ، آپ اپنے ان شاءاللہ کو "الحمد للہ" میں بدلتا ہوا دیکھ لیں گے ! کیونکہ آپ کا رب آپ کے اس گمان کے مطابق آپ سے معاملہ فرماتا ہے جو آپ اللہ عزوجل سے رکھتے ہیں.
آمیـــــــــــــن
*صبح بخیر*
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
الله تعالی كو بہت پسند ہے وہ دل جس میں مخلوق كا درد ہو، وہ جگہ جہاں الله تعالی کا ذکر ہو، وہ آنکھیں جن میں حیاء ہو، وہ شخص جو وعدہ وفا کرتا ہو، وہ آنسُو جو خوف خدا سے گرے اور وہ خدمت جو بغیر کسی مطلب کے ہو.
یاالله ہم سب کو یہ صفات عطا فرما، ہم سب کو اپنی ناراضگی اور زمینی و آسمانی عذاب سے محفُوظ فرما.
یارب العالمین وطن عزیز پاکستان کو اپنے حفظ امان میں رکھ اور ترقی اور کامرانی سے نواز دے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
صبح بخیر
🌹السلام عليكم و رحمت الله و بركاته 🌹
اے اللہ! اے پاک پروردگار ہم تیرے آگے ہاتھ پھیلاۓ اور سر جھکاۓ ہوۓ عاجزی سے اپنے گناهوں کی معافی مانگ رہے ہیں.
اے اللہ ہم پہ، ہمارے والدین پہ، ہمادے اہل۔خانہ پہ، ہمارے بھائی بہنوں پہ ہمارے دوست احباب پہ اپنا خاص رحم فرما، اور ہمیں مصیبتوں، آزمائشوں، پریشانیوں اور بیماریوں سے عافیت اور نجات عطا فرما،
یا رب کائنات ہمیں گناہوں سے اور بری موت سے بچا۔
ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما ہمارے دل میں ہدایت ڈال اور وقتِ رُخصت کلمہ نصیب فرما
*آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْن*
صبح بخیر❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain