Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

Mohsin_memon
 

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه*
ﺧﻮﻑ ﺧﺪﺍ ایک ﺍﯾﺴﺎ ﭼﺮﺍﻍ ﮨﮯ
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍﺋﯽ
ﺻﺎﻑ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ
ﻋﻄﺮﺳﮯ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﮩﮑﺎﻧﺎ
ﺑﮍﯼ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﺰﮦ ﺗﻮ ﺗﺐ ہے
ﺟﺐ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺳﮯﺧﻮﺷﺒﻮ ﻧﮑﻠﮯ
یا اللہ ہم سب کو با اخلاق بنا دے
ہم سب کو تقوی اور پرہیزگاری عطا فرما دے
ہمارے کردار بہتر بنا دے
تاکہ ہمارے کردار سے خوشبو آئے
اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما لے
۔
*مَن لَم یَشکُرِ النَّاسَ لَم یَشکُر اللّٰہ*
جـــو شخـــص لوگوں کـــا شکر گــــزار نہــیں ھوتـــا وہ اللّٰہ کـــا بھـــی شکر گزار نہــیں ھوتا۔
یا رب العالمین اپنے بندوں کے احسانات اور ان کے اچھے سلوک کرنے پر ان کا شکریہ ادا کرنے والا بنا دے تاکہ ہم تیرے بھی شکرگزار بندوں میں شامل ہوسکیں.
یا رب العالمین ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما آمین

Mohsin_memon
 

(2)
مما مردوں کو اللہ نے ایک درجہ کیوں زیادہ دیا ہے اور ہمیں کیوں ایک درجہ کم دیا ہے کیا عورت کمتر ہے ؟
تو دیکھو یہ ایک درجہ زیادہ ہی ہے جو ایک سات سالہ بھائی باہر برستی بارش میں تمہیں اندر بٹھا کر گیا کہ کہیں تمہیں سردی نہ لگ جائے ۔خود سردی میں بھیگ رہا ہے .
مگر نہ ہی اسنے آکر کہا کہ مما آپ باہر ائیں, نہ ہی آپی کو کہا کہ آپ بڑی ہو باہر آو ۔
یہ ایک درجہ کم ہی ہے کہ ہم اسوقت گرم ہیٹر چلائے اندر گاڑی میں بیٹھے ہیں اور ہمہارے حصے کی تکلیف بابا اور بھائی اٹھا رہے ہیں ۔
تو بس یاد رکھیں بیٹا کہ اللہ نے مرد کوایک درجہ بڑھا کر عورت کو نجانے کتنی تکالیف سے نجات دے دی ہے ۔ جب تک عورت اس ایک درجہ کو خوشی سے قبول کرتی رہے گی وہ ایسے ہی مرد کو اپنے سامنے باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے کی صورت میں ڈھال بنا ہوا پائے گی.

Mohsin_memon
 

1
مرد کا ایک درجہ عورت سے زیادہ کیوں؟
ایک دفعہ راستے میں رات اور شدید بارش۔ ساتھ ہی ٹائر پنکچر ہوگیا۔ سناٹا اور نومبر کی سرد رات.
گاڑی ایک سائیڈ پر روکی.سات سالہ ارسل بھی بابا کے ساتھ ٹائر بدلنے اترا ۔اور برستی بارش میں ٹارچ تھامے کھڑا تھا ۔ آپی چھوٹو اور مما گاڑی کے اندر گرم ہیٹر آن کئیے بیٹھی تھیں ۔چھتری نہ ہونے کی وجہ سے ارسل بھی بابا کے ساتھ مکمل بھیگ چکا تھا ۔
ہم دھندلائے شیشوں سے ان دونوں کو سردی میں بھیگتا دیکھ رہے تھے ۔ آپی جو حفظ کے دوران جب بھی مردوں کے ایک درجہ آگے ہونے والی آیت پڑھتی تو سوال کیا کرتی .
مما اللہ نے ہمارا ایک درجہ کم کیوں رکھا ؟
مما کئی مثالوں سے سمجھاتیں مگر ننھا ذہن اٹکا ہوا تھا۔
اسوقت بھائی کو بھیگتے دیکھ کر بولی مما اسے ٹھنڈ لگ جائے گی .
مما بولیں ۔۔۔ وہ جو آپ پوچھا کرتی ہیں نا کہ مما مردوں کو اللہ نے

Mohsin_memon
 

*السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه*
ﺧﻮﻑ ﺧﺪﺍ ایک ﺍﯾﺴﺎ ﭼﺮﺍﻍ ﮨﮯ
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍﺋﯽ
ﺻﺎﻑ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ
ﻋﻄﺮﺳﮯ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﮩﮑﺎﻧﺎ
ﺑﮍﯼ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﺰﮦ ﺗﻮ ﺗﺐ ہے
ﺟﺐ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺳﮯﺧﻮﺷﺒﻮ ﻧﮑﻠﮯ
یا اللہ ہم سب کو با اخلاق بنا دے
ہم سب کو تقوی اور پرہیزگاری عطا فرما دے
ہمارے کردار بہتر بنا دے
تاکہ ہمارے کردار سے خوشبو آئے
اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما لے
۔
*مَن لَم یَشکُرِ النَّاسَ لَم یَشکُر اللّٰہ*
جـــو شخـــص لوگوں کـــا شکر گــــزار نہــیں ھوتـــا وہ اللّٰہ کـــا بھـــی شکر گزار نہــیں ھوتا۔
یا رب العالمین اپنے بندوں کے احسانات اور ان کے اچھے سلوک کرنے پر ان کا شکریہ ادا کرنے والا بنا دے تاکہ ہم تیرے بھی شکرگزار بندوں میں شامل ہوسکیں.
یا رب العالمین ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما.
*_آمیــــــن

Mohsin_memon
 

صدقہ بلائیں ٹالتا ہے ...
ہم صدقہ دینے کے لئے بلاؤں کا انتظار کرتے ہیں .....
بانٹنے کی عادت ڈالیے.
چیزیں بھی.
جذبے بھی.
اور خوشیاں بھی

Mohsin_memon
 

❤️ اللہ سبحانہ وتعالی ہماری
دعاؤں کو سمجھتا ہے۔۔۔۔ اس
وقت بھی۔۔جبکہ ہم ان دعاؤں
کو الفاظ دینے سے قاصر ہوتے
ہیں ۔۔۔ بس ہاتھ اٹھائیں۔۔۔۔ دل
کو رلائیں آنکھیں بھائیں اور
دیکھتے جائیں۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ
یا رب العالمین سب کے دکھوں
کو خوشی حالی میں بدل دے
آمین✨❤️

Mohsin_memon
 

*مری تھم تھم جاوے سانس پیا*
*مری آنکھ کو ساون راس پیا*
*تجھے سن سن دل میں ہوک اٹھے*
*ترا لہجہ بہت اداس پیا*
*ترے پیر کی خاک بنا ڈالوں*
*مرے تن پر جتنا ماس پیا*
*تُو ظاہر بھی، تُو باطن بھی*
*ترا ہر جانب احساس پیا*
*تری نگری کتنی دور سجن*
*مری جندڑی بہت اداس پیا*
*میں چاکر تیرا ازلوں سے*
*تُو افضل، خاص الخاص پیا*
*مجھے سارے درد قبول سجن*
*مجھے تیری ہستی راس پیا*

محبت ____❤ عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد !!!
شرط یہ ہے کہ ___❤ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے !!!❤
M  : محبت ____❤ عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد !!! شرط یہ ہے کہ ___❤ دل ہر بار - 
Mohsin_memon
 

*سات قسم کے خوش نصیب*
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
سات قسم کے آدمیوں کو اللّٰہ تعالیٰ اپنے *عرش کے* سایہ میں رکھے گا جس دن اس کے سوا اور کوئی سایہ نہ ہوگا
*1:* انصاف کرنے والا حاکم
*2:* وہ نوجوان جو اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت میں جوان ہوا ہو
*3:* وہ شخص جس کا دل ہر وقت مسجد میں لگا رہے
*4:* دو ایسے شخص جو اللّٰہ کے لیے محبت رکھتے ہیں اسی پر وہ جمع ہوئے اور اسی پر جدا ہوئے
*5:* ایسا شخص جسے کسی خوبصورت اور عزت دار عورت نے بلایا لیکن اس نے یہ جواب دیا کہ میں اللّٰہ سے ڈرتا ہوں
*6:* وہ انسان جو صدقہ کرے اور اسے اس درجہ چھپائے کہ بائیں ہاتھ کو بھی خبر نہ ہو کہ داہنے ہاتھ نے کیا خرچ کیا
*7:* وہ شخص جو اللّٰہ کو تنہائی میں یاد کرے اور اس کی آنکھیں آنسوؤں سے بہنے لگ جائیں
📚 صحیح بخاری : 1423

لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے
حالانکہ بنانے والے نے بتایا کہ دھوکہ ہے
M  : لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے حالانکہ بنانے والے نے بتایا کہ دھوکہ ہے - 
Mohsin_memon
 

*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مفہوم:*
*اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! وہ بندہ جنت میں نہیں جائے گا، جس کے ہمسائے اس کے شرّ سے محفوظ نہ ہوں۔*
*مسند احمد:9703*

Mohsin_memon
 

خطرناک بیماریوں میں ایک خاموش مٙرض بھی شامل ہو چکا ہے جِسکی کوئی بھی علامت نہیں ہوتی لیکن آپ کو سخت نُقصان پُہنچا سکتی ہے.
یہ بیماری ہے
نعمت کا عادی ہونا
اس بیمارى کی چار نِشانیاں ہیں
۱ـ آپ بُہت سی نعمتوں سے مالامال ہوں لیکن اُن کو نعمت نہ سٙمجھیں اور اُن سے متعلق کبھی شُکر ادا نہ کریں گویا اُن کو اپنا ایسا حق سٙمجھیں جو آپکو مِلنا ہی تھا.
۲ـ آپ گھر میں داخل ہوں اور گھر کے تمام افراد صحتمند اور سلامت ہوں لیکن آپ اللہ کا شُکر ادا نہ کریں۔
۳ـ آپ بازار جائیں، جی بٙھر کر روزمرہ ضرورت کی تمام اشیاء خریدیں۔ اِس بات سے غافل ہو کر کہ طرح طرح کی نعمتیں نصیب ہونے پر مالک کا شُکر ادا کریں اور اِس معاملے کو اپنی زِندگی کا حق سٙمجھیں۔
۴ـ آپ ہر روز مُکمل صحت و سلامتى کے ساتھ نیند سے اُٹھیں، پھر بھی شکر ادا نا کریں

رُخ بدلتا ھوں تو شہ رگ میں چبھن ھوتی ھے
عشق بھی جنگ کا میدان ھوا ھو جیسے
تھام کر ہاتھ میرا ایسے وہ رویا محسنؔ
کوئی کافر سے مسلمان ھوا ھو جیسے
M  : رُخ بدلتا ھوں تو شہ رگ میں چبھن ھوتی ھے عشق بھی جنگ کا میدان ھوا ھو جیسے - 
Interesting Posts image
M  🔥 : چلیں آج کچھ عشق کی بات ہو جائے ۔۔۔❤️ ایک بار پورا دن گزر گیا پر سرکار دو - 
Turkish Celebs image
M  : میں جذب کرلونگا ساری تھکاوٹیں تیری تو اک بار میرے باہوں میں آ تو سہی❤️😍🙈 - 
Mohsin_memon
 

🌴
🌷السلام علیکم🌷
خوشی جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی یہ اللہ کی وہ عطا ہے جو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کو جس حال میں چاہے عطا کردے. دعا ہے الله پاک آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکهے۔
🌷آمین یا رب العالمین 🌷

Life Advice image
M  : حسد ایک زھر ہے جسے انسان خود پیتا ہے اور توقع دوسرے کے مرنے کی کرتا ھے - 
Life Advice image
M  🔥 : لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے حالانکہ بنانے والے نے بتایا کہ دھوکہ ہے  - 
Life Advice image
M  🔥 : وہ مجھے اپنی زندگی کہتا تھا۔۔ یعنی میرا اعتبار نہیں تھا اٌسے😔 - 
Sad Poetry image
M  : 🌧🌧🌧 یہ سردیوں کی بارش تمہارے جیسی ہے دیکھ تو سکتے ہیں مگر بھیگ نہیں سکتے -