Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

Mohsin_memon
 

*جب برف گرتی ہے ... تو وہ غیر محسوس انداز میــــــــں ... بڑی نرمی سے دیکھتے ہی دیکھتے ... ہر چیز خواہ لہلاتی گھاس ہوں ... پختہ مکانات ... کچے پکے رستے ... میوہ دار درخت ... بلند پہاڑ ... خوبصورت پھول ... یا سرسبز باغات ... ان سب کو ڈھانپ کر ... ان کی اصل شکل اپنے نیچے گم کر لیتی ہے ... بســــں یہی کام اداسی کرتی ہے ... آپ کے دل کے ساتھ .......!

Mohsin_memon
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
اچھے الفاظ، اچھے اعمال اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں۔ جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اُسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہیں اور وہ ہمارے لفظوں، خیالوں، اعمالوں اور دعاؤں کا عکس ہے۔
اللہ پاک ہمارے الفاظ، اعمال اور خیالات کو درست فرما۔ ہمیں کامیابیاں عطا فرما۔ ہماری پریشانیاں دور فرما۔ ہمارے رزق میں وسعت فرما۔ ہمیں دکھوں اور بیماریوں سے محفوظ فرما۔
آمین ثم آمین
صبح بخیر

Mohsin_memon
 

☘ وبائی امراض سے حفاظت کی دعائیں ⑤
☑ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : « جو شخص مصیبت میں گرفتار کسی شخص کو دیکھے اور کہے :
"الْحَمْدُ للهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا"
”سب تعریف اللہ کے لیے ہے کہ جس نے مجھے اس بلا و مصیبت سے بچایا جس سے تجھے دوچار کیا، اور مجھے فضیلت دی، اپنی بہت سی مخلوقات پر
۔“ تو وہ اس بلا اور مصیبت سے محفوظ رہے گا ».
📗 |[ صحيح الجامع : ٦٢٤٨ ]|

Mohsin_memon
 

♥️ - *"کائنات کا مہنگا ترین مہر"*
🏷️ سیدنا انس بن مالك رضي الله عنه سے مروی ہے کہ سيدنا ابو طلحہ رضي الله عنه نے (ان کی والدہ) سيده ام سلیم رضي الله عنها کو نکاح کا پیغام بھیجا تو انہوں نے کہا :
🏷️ "اے أبو طلحہ! الله کی قسم! تیرے جیسے شخص کا پیغام رد نہیں کیا جا سکتا لیکن تو کافر ہے اور میں اسلام لا چکی ہوں۔ میرے لیے تجھ سے نکاح کرنا جائز نہیں۔ اگر تو مسلمان ہو جائے تو یہی میرا مہر ہو گا اور میں تجھ سے اس کے علاوہ کوئی مہر نہ مانگوں گی۔"
🏷️ وہ مسلمان ہو گئے اور ان کا اسلام ہی سيده ام سلیم رضي الله عنها کا مہر قرار پایا۔ سيدنا انس رضي الله عنه کے شاگرد حضرت ثابت نے کہا :
🏷️ "میں نے کسی اور عورت کے بارے میں نہیں سنا کہ اس کا مہر سيده ام سلیم رضي الله عنها کے مہر اسلام سے بہتر ہو۔ سيدنا أبو طلحہ رضي الله عنه نے ان کے ساتھ زندگی گزاری

Mohsin_memon
 

السلام علیکم
صبح بخیر
حالات کیسے بھی ہوں
"شکر " ہمیشہ "شکوے "
سے بہتر ہوتا ہے۔
کیونکہ یقین جانیۓ میری آپکی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہت بہتر ہے ۔

Mohsin_memon
 

❣️❣️ *ہیجڑوں کو گھروں میں مت آنے دیں* ❣️❣️
❤️❤️ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زنانے مردوں اور مردانی عورتوں پر لعنت فرمائی اور فرمایا: انہیں اپنے گھروں سے نکال دو اور فلاں فلاں کو نکال دو یعنی ہجڑوں کو۔
📜📜 *سنن ابوداؤد4930*
❣️❣️ *لوگوں کے عیبوں کے پیچھے نہ پڑیں* ❣️❣️
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* :
❤️❤️اے وہ لوگو! جو ایمان لائے ہو اپنی زبان سے اور حال یہ ہے کہ ایمان اس کے دل میں داخل نہیں ہوا ہے مسلمانوں کی غیبت نہ کرو اور ان کے عیوب کے پیچھے نہ پڑو، اس لیے کہ جو ان کے عیوب کے پیچھے پڑے گا، اللہ اس کے عیب کے پیچھے پڑے گا، اور اللہ جس کے عیب کے پیچھے پڑے گا، اسے اسی کے گھر میں ذلیل و رسوا کر دے گا ۔
📜📜 *سنن ابوداؤد4880*


Zameer Marta Hai Ehsaas Ki Khamoshi Se
Ye Wo Wafaat Hai Jis Ki Qabar Nahi Hoti..
M  :  Zameer Marta Hai Ehsaas Ki Khamoshi Se Ye Wo Wafaat Hai Jis Ki Qabar Nahi - 
الحمدللہ ۔ ۔ اللہ اکبر ۔ ۔ العزتہ للہ ولرسولہ وللمؤمنین ۔۔۔ خس کم جہاں پاک ۔ ۔ بقول شاعر بڑے بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے ۔ ۔ مبارک اے شہداء اسلام ۔ مبارک مہاجرین و انصار ۔۔۔ مبارک غازیان اسلام و معاونین ، محبین ، متعلقین ،
M  : الحمدللہ ۔ ۔ اللہ اکبر ۔ ۔ العزتہ للہ ولرسولہ وللمؤمنین ۔۔۔ خس کم جہاں پاک ۔ - 
Funny joke
M  : آج کل کی لڑکیاں سب کچھ برداشت کر سکتی ہیں لیکن کسی شادی میں اپنے جیسا سوٹ - 
Interesting Posts image
M  🔥 : اسلامی تاریخ کا سب سے جدید اور قیمتی مال غنیمت کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ✌️💪 - 
Funny joke
M  : لڑکی: تم لڑکے ہم لڑکیوں سے کب ڈرتے ہو؟ لڑکا: جب تم لڑکیوں کو بغیر میک اپ میں - 
#افغانستان 
*برطانیہ کے فوجی جو کہ جدید جنگی سازوسامان کے ساتھ لیس ہوکر امریکہ فرعون کی سرپرستی میں افغانستان سے مجاہدین کا خاتمہ کرنے آئے تھے، لیکن 20سال کی طویل ترین جنگ لڑنے کے بعد مجاہدین کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد جہاد کی سرزمین افغانستان سے منہ لٹکائے اپنے وطن واپس جا رہے ہیں*
*افغان باقی  کہسار باقی*
⚔️جہاد فی سبیل اللّٰہ ⚔️
M  : #افغانستان *برطانیہ کے فوجی جو کہ جدید جنگی سازوسامان کے ساتھ لیس ہوکر - 
Memes & Satire image
M  : ڈاکٹر سے محبت ہونا بھی عذاب ہے آپ ‘فیلنگز’ بتائیں اس نے دوائی لکھ دینی 😂😂😂 - 
ظرف ہو تو ایسا 👌✌️
افغانستان  سلطنتوں کا قبرستان  ہے💣💣💣
M  : ظرف ہو تو ایسا 👌✌️ افغانستان سلطنتوں کا قبرستان ہے💣💣💣 - 
Mohsin_memon
 

⛲بسم الله الرحمن الرحيم ⛲ 🌤
🔖 *19 محرم الحرام 1443ھ*
🔖 *28 اگست   2021ء*
🍂 *پیٹ کے بل لیٹنا کیسا؟*
🔹 *طخفہ غفاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے مسجد میں پیٹ کے بل (اوندھے منہ) سویا ہوا پایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پاؤں سے مجھے ہلا کر فرمایا: تم اس طرح کیوں سو رہے ہو؟ یہ سونا اللہ کو ناپسند ہے۔*🔹
📗 «سنــن ابــن ماجہ-3723»

Interesting Posts image
M  : *کابل ایک لڑکی جو کے پرائیویٹ سکول چلاتی ہے۔* *بھاگتی ہوئی آئی اور کہا۔۔* - 
Mohsin_memon
 

_بعض گہرے غموں کا علاج استغفار کے علاوہ کسی چیز سے نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔۔ ان غموں کی شدّت پیشانی کو زمین سے چھوئے بغیر کم نہیں ہوتی اور جیسے اللہ کا ارشاد ہے ۔🌹⁦♥️⁩🌹_
*اور سجدہ ریز ہو جاؤ اور قرب حاصل کرو ۔

Mohsin_memon
 

*السَّلام عليكُم ورحمة اللّٰه وبركاته
 *بسم الله الرحمن الرحيم*
🔖 *17 محرم الحرام 1443ھ*
🔖 *26 اگست   2021ء*
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅
🌸 *کوثر ،جنت میں نہر* 🌸
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوثر جنت میں ایک نہر ہے، اس کے دونوں کنارے سونے کے ہیں، اور اس کی پانی بہنے کی نالی یا قوت و موتی پر ہو گی، اس کی مٹی مشک سے زیادہ خوشبودار ہے، اور اس کا پانی شہد سے زیادہ میٹھا اور برف سے زیادہ سفید ہے۔
🔹
📗 «سنــن ابــن ماجہ-4334

Memes & Satire image
M  🔥 : 😂😂😂😂 Reality - 
Mohsin_memon
 

*بات کرنے کے طریقے*
*الله سے*: دونوں ہاتھ باندھ کر ،
*استاد سے*: نظر جھکا کر۔
*ماں سے*: کھل کر ..
*باپ سے*: احترام سے ..،
*بھائی سے*: دل کھول کر..
*بہن سے*: پیار سے..
*بچوں سے*: لاڑ دولار سے.
*دوستوں سے*: "ہنسی مذاق سے ..
اور ،
*بیوی سے؟*
بیوی سے بات کرنے کے طریقے کی تلاش ابھی جاری ہے۔ کورونا کی دوا کی طرح ... جب تک کہ کوئی یقینی دوا نہیں مل جاتی ، تب تک منہ بند کر کے ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ملاتے رہیں، جیسا چل رہا ہے چلنے دیں۔ رسک نہ لیں
😂😂😂