اسلام علیکم لوگ کہتے ہیں حیاہ آنکھوں میں ہونی چاہئے پر میرا خیال ہے کہ حیا کردار میں زیادہ ہونی چاہئے کہ آنکھیں کبھی بھٹک بھی جائیں تو ممضبوط کردار آنکھوں پے قابو پا ہی لیتا ہے ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم عبادتیں جھکنےسے مشروط نہیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں. نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکارجاتی ہے..!! الله کی عطاؤ ں پر الحمدالله اور اپنی خطاؤں پر استغفرالله کہنا الله كو بہت پسند ہے. الله آپ کو "تاحیات" تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے آمـــــین اسلام علیکم *صبح بخیر*
6 جنوری سنہ 1842 کو جو 16 ہزار فوجی برٹش کیمپ سے جلال آباد روانہ ہوئے تھے ان میں سے صرف ایک برطانوی شہری زندہ واپس آیا۔ پہلے افغان قوم نے برطانیہ کو اپنی طاقت کے عروج پر ایک نہیں بلکہ تین مرتبہ شکست دی، پھر روس کے لیے یہ ملک سوویت یونین کے اختتام کا باعث بنا اور اب امریکہ کو یہاں سے شکست تسلیم کر کے واپس جانا پڑ رہا ہے۔ افغانستان سلطنتوں کا قبرستان ہے ✌️🔥🔥🔥✌️
💕السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه💕 اَے اللہ رَبِ کریمﷻ تو ہمارے قلب و نظر کا مالک ہے ، ہمیں ہدایت کی دولت سے مالامال فرما دے اَے جلد راضی ہونے والے مالک ہمیں شریعتِ مطہرہ کے احکامات کا عامل بنا اور اپنے خاص بندوں میں شامل فرما لے ، ہمارے اور ہمارے والدین کے گناہوں کو معاف فرما 🕋آمِين يَارَبَّ العَالَمِينﷻ🕋
ماتم کرنے اور پیٹنے والا شریعت کی عدالت میں... رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے رخسار پیٹے گریبان پھاڑے اور عہد جاہلیت کی سی باتیں کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ 📚(صحیح بخاری: 1297)
بسم الله الرحمن الرحيم 🔖 09 محرم الحرام 1443ھ 🔖 18 اگست 2021ء 🍀 *عاشورہ کے دن کا روزہ* 🔹 *آپ ﷺ سے عاشورہ کے دن کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا : وہ گزشتہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتاہے ۔*🔹 📗«صحیح مسلم-2747»
جب روس کی فوج افغانستان میں بدترین شکست کھا کر نکل رہی تھی تو ایک روسی فوجی نے جاتے وقت ایک مسلمان سے پوچھا کہ "اللہ اکبر" آپ کی کون سی توپ کا نام ہے؟ کیونکہ جب ہم جنگ میں یہ نعرہ سنتے تھے تو اِس کے بعد ہماری جانی نقصان بہت زیادہ ہوتا تھا مسلمان نے کہا یہ توپ کا نام نہیں یہ ایک ذکر ہے جس کا مطلب ہے اللہ سب سے بڑا ہے اِس فوجی نے کہا بس یہ آواز یہ ذکر ہماری شکست کی اصلی وجہ ہے کیونکہ جنگ کے دوران ہم بندوقوں، توپوں، اور گولیوں سے نہیں بلکہ "اللہ اکبر" کی آواز سے بہت ڈرتے تھے آج بھی "اللہ اکبر" کا دور ہے کل بھی "اللہ اکبر" کا دور تھا۔اور آئیندہ بھی " اللہ اکبر" کا دور رہے گا ان شاءاللہ اللہ پاک تیری بادشاہت سب سے بلند اور ہمیشہ رہنے والی ذات صرف اللہ کی