احتساب ایسے ہوتا ہے
عیاض بن غنم عامل مصر کی نسبت شکایت پہنچی کہ وہ باریک کپڑے پہنتے ہیں اور ان کے دروازہ پر دربان مقرر ہے،حضرت عمر ؓ نے محمد بن مسلمہ ؓ کو تحقیقات پر مامور کیا،محمد بن مسلمہ ؓ نے مصر پہنچ کر دیکھا تو واقعی دروازہ پر دربان تھا اورعیاض باریک کپڑے پہنے ہوئے تھے،اس ہیئت اورلباس کے ساتھ لے کر مدینہ آئے،حضرت عمر ؓ نے ان کا باریک کپڑا اتراوادیا اوربالوں کا کرتہ پہنا کر جنگل میں بکری چرانے کا حکم دیا،عیاض ؓ کو انکارکی مجال نہ تھی،مگر باربار کہتے تھے،اس سے مرجانا بہتر ہےحضرت عمر ؓ نے فرمایا کہ یہ تو تمہارا آبائی پیشہ ہے، اس میں عار کیوں ہے؟ عیاض نے دل سے توبہ کی اورجب تک زندہ رہے اپنے فرائض نہایت خوش اسلوبی سے انجام دیتےرہےکتاب الخراج : ۶۶۱
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
آپ کی اصل طاقت آپکی پشت پہ آپ کےلئے دعا کرنے والے ہیں_ اس طاقت کو بڑھآنے کی کوشش کیجئے_ دعا لیجئے_
اے اللہ پاک ! آنے والا وقت ھم سب کے لیےاچھا بنادیجئے. آمین.
اللہ تعالیٰ آپکو طلوع آفتاب کی ھر کرن کے بدلے ھزاروں خوشیاں عطا فرماۓ-
اور ھر ڈھلتے سورج کے ساتھ آپکی تمام تکالیف اور پریشانیاں دور فرماۓ-
*آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین*
*صبح بخیر*
کالے کپڑے پہن کر سبیل لگا کر 10 دن غم حسینؓ مناکر حسینی نہیں بناجاتا حسینی بننے کے لیے ابوبکرؓ عمرؓ عثمانؓ علیؓ کی محبت ضروری ہے💯Beshak
- mita diya gya -
حضرت عمرؓ کی شان سمجھنے کیلئے صرف اتنا ہی کافی ہے۔۔
کہ جو بیت المقدس ہم سوا ارب مسلمان آزاد نہیں
کروا سکے وہ سیدنا عمرؓ نے تنہا فتح کیا تھا
یکم محرم الحرام یوم شہادت حضرت عمرؓ ابن خطابؓ
🥀🥀✌️💪
🌙
یکم محرم الحرام 1443 ہجری،
نیا اسلامی سال سب کو مبارک ہو.
اللّہ تعالیٰ کرے کہ یہ سال تمام پاکستانیوں اور مسلمانوں کیلئے رحمتوں، نعمتوں اور برکتوں سے بھرپور ہو..
آمین یا ربّ العالمین
*السلامُ علیکم۔*
*سخت کلامی کا جواب نرمی سے دینا بڑےکمال کی بات هے اور برداشت کی یہ صلاحیت خوش نصیبوں کو ھی ملتی هے-*
*انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ھے لیکن نعمتوں کا حساب بھول جاتا هے-*
*کریم اللہ، آپ کو خیر و عافیت نصیب فرمائے، صحت و تندرستی، لمبی عمر، کشادہ رزق، نیک اولاد اور وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ کے حق میں بہتر ھو -*
آمین یا رب العالمین !
صبح بخیر
ضبط' کرتا ھوں تو ہر زخم 'لہو' دیتا ہـــــے
'آہ' کرتا ہوں تو اندیشہ 'رســـــوائی' ہـــــے
دیکھتا' ہوں تو 'ہزاروں' میرے اپنے ہیں مگر
'سوچتا' ہوں تو وہی عالمِ 'تنہــــــائی' ہــــے۔۔۔۔

❣️❣️ *انگوٹھیوں کا بیان* ❣️❣️
❤️❤️ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا، وہ پتیل کی انگوٹھی پہنے ہوئے تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: کیا بات ہے، میں تجھ سے بتوں کی بدبو محسوس کر رہا ہوں؟ تو اس نے اپنی انگوٹھی پھینک دی، پھر لوہے کی انگوٹھی پہن کر آیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا بات ہے، میں تجھے جہنمیوں کا زیور پہنے ہوئے دیکھتا ہوں؟ تو اس نے پھر اپنی انگوٹھی پھینک دی، اور عرض کیا: اللہ کے رسول! پھر کس چیز کی انگوٹھی بنواؤں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چاندی کی بنواؤ اور اسے ایک مثقال سے کم رکھو
📖📖 *سنن ابوداؤد4223*
┄┅══❁﷽❁══┅┄
🔖 *اپنی دنیا اور آخرت سنوار لیں*
✍️ عمربن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں..
*اپنی آخرت سنوار لو، اللہ تعالی تمھاری دنیا بہتر کر دیں گے اور اپنی نیتوں کی اصلاح کر لو اللہ تعالی تمھارےظاہری احوال سنوار دیں گے .*
📚 [ الإخلاص لابن أبي الدنيا ٥٠ ]
*بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*صبح بخیر زندگی*
اے *اللّه رب العزت!* *اے میرے معبود! یقینا تو بڑے فضل والا، قدیم احسان والا اورسب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے! *تو اپنی خاص رحمت سے ہم سب کو ھمیشہ خوشحالی، صحت و تندرستی اور کشادہ بابرکت رزق حلال عطا فرما*
*آمین یارب العالمین یااللّه غَفُورُ الرَحِیم*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain