Damadam.pk
Mohsin_memon's posts | Damadam

Mohsin_memon's posts:

Mohsin_memon
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
تعلقات مختصر ہی سہی لیکن منافقت سے پاک ہونے چاہیے
دوران گفتگو محض کسی کو نیچا دکھانے کیلیے غیر ضروری تنقید احساس کمتری کو ظاہر کرتی ہے۔
ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجہ میں بات نہیں کرتا۔
الله پر توکل کرنا,اس کےفیصلے پر راضی
رهنا,اس کےامر کو تسلیم کرنا,اوراپنے معاملات اس کے سپرد کرنا ایمان ھے, رب کریم همیں ایمان کی پختگی عطا فرماۓ..
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر

Mohsin_memon
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
پریشانیاں صرف مکافاتِ عمل کے تحت ہی نہیں آتی، کچھ بطور آزمائش، کچھ بطور تنبیہ، کچھ بلندی درجات، کچھ گناہوں کےکفارہ اور کچھ آخرت کی تیاری کے لئے بطور یاد دہانی کے لئے بھی آتی ہیں.
یا ﷲ کریم ہماری تمام پریشانیوں کو ہم سے دور کردے، کسی آزمائش میں نہ ڈال اور تمام مشکلات کو آسان فرمادے۔
آمیـن ثم آمیـن
*صبح بخیر*

Mohsin_memon
 

ستم کے موتی پرو کے ھم نے،اذیتوں کی بنی تھی مالا...!!!
وہ جس کو مانا تھا اپنا محسن اسی
ستمگر نے مار ڈالا...!!!

💔💔💔💘

Mohsin_memon
 

عشق کا "ع" عقیدت کو ظاہر کرتا ہے اور "ش" شدت کو جب عقیدت شدت اختیار کرجاتی ہے تب "ق" قبولیت میں بدل جا تا ہے

Sad Poetry image
M  : عشق کا "ع" عقیدت کو ظاہر کرتا ہے اور "ش" شدت کو جب عقیدت شدت اختیار کرجاتی - 
Mohsin_memon
 

صبح بخیر السلام علیکم
••• صَدّقہ •••
صَدّقہ جَبّ اِنسَان اَپنے ھاتھ سے نِکالِتا ھے تو صَدّقہ اُس وقت پانچ جُملے کِھتا ھے۔۔۔؟
1- میں حَقّیِر تھا تُونے
مُجھے عَظِّیِم بَنایا۔۔
2- میں فانی مال تھا
تُونے بَقا دِی۔۔۔
3- میں تیرا دُشّمَن تھا
اَب تُونے مُجھے
دوست بَنالِیا۔۔۔
4- پِھلے میں تیرے۔۔
ھاتھ میں تھا اَبّ۔۔
میں خُدّا کے ھاتھ۔۔
میں ھُون۔۔
5- آج سے پہلے تُو۔۔
میرِی حِفاظّت کَرتَا
تھا اَبّ میں تیری۔۔۔
حِفاظّت کَرُون
گا۔۔۔

Sad Poetry image
M  🔥 : دیکھ لوٹ آئى ہیں بارشیں یہاں سے وہاں ۔۔ اک تجھ کو ہى نہ فرصتیں ملى لوٹ آنے - 
Memes & Satire image
M  : Kon kon gaya susral aj😂😜 - 
Digital Art image
M  : Teri Deed Jisko Naseeb , Woh Naseeb Qabil e Deed Hai Tera Bolna Meri Zindagi - 
Mohsin_memon
 

*آج کے دن ایک بربر مسلم کمانڈر طارق بن زیاد نے اسپین کے ظالم بادشاہ راڈرک کو شکست دے کر مسلم اسپین کا آغاز کیا تھا*
*آج کے دن ایک ترک غلام رکن الدین بیبرس پیدا ہوا تھا ، جسے قاہرہ کے بازار میں چند سکوں کی عوض پھر بیج دیا گیا ، شائد خریدار کو معلوم نہیں تھا کہ وہ دنیائے اسلام کے سب سے ذہین ملٹری کمانڈر کو خرید رہا ہے ،*
*جی ہاں وہی بیبرس جس نے عین جالوت کے مقام پر دنیا کو منگولی فتنے سے ہمیشہ کے لئے بچایا*
*اور آج " لبیک لبیک " کی صدائیں چاروں طرف گونجنے کا دن یعنی یوم عرفہ بھی ہے*
*مسلم اسپین کے پہاڑوں سے لے کر عین جالوت کے وسیع میدان تک یہ صرف " لبیک " کی صداؤں کی گونج تھی جس نے مسلم امت کو فولادی چٹان بنا دیا*
*یہ یوم عرفہ کے دن لبیک کی صدا مسلم دنیا کا موٹو ہے*
*" ہم حاضر ہیں " فقط چند الفاظ نہیں ایک بیانیہ ہے ،*

Funny joke
M  : مسجد کمیٹی نے امامت کے لیے مولانا سے انٹرویو لیا جس میں انھوں نے پوچھا : - 
Mohsin_memon
 

آه میں کون میری زات کی
میں گلیاں دا ڑوڑا کوڑا واں
الله میں اک تیری ذات نوں چاندی آں
بس تیرا ہی ہونا چاندی آں
تیری ذات وچ گل جاواں میں
تیری ہی ہو کے ره جاواں میں
تیری ذات وی کینی نرالی اے
اودا بیڑا پار لگ جاوے جینے تیری ذات نوں پا لیا
میں تینوں پاون لیی اپنا سب کجھ لوٹاواں گی
اک تیرا ہی در اے جتھوں میں سب کجھ پاواں گی
بس توں مینوں اپنا بنا لیسی
ہور مینوں کجھ نہیں چاہی دا سی

Islamic Quotes image
M  : آه میں کون میری زات کی میں گلیاں دا ڑوڑا کوڑا واں الله میں اک تیری ذات نوں - 
Mohsin_memon
 

*تکبیراتِ تشریق*
9ذوالحج 20 جولائی بروز منگل نماز فجر سے 13 ذوالحج 24 جولائی بروز ہفتہ نماز عصر تک ہر فرض نماز کے بعد 1 مرتبہ مردوں کے لئے اونچی آواز سے اور عورتوں کے لئے آہستہ آواز سے پڑھنا واجب ہے
اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْد

Sad Poetry image
M  : ستم کے موتی پرو کے ھم نے،اذیتوں کی بنائی تھی مالا وہ جس کو مانا تھا اپنا - 
Mohsin_memon
 

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🔖 *07 ذوالحجہ 1442ھ* 💎
🔖 *18 جولائی   2021ء*
🌱 *بکریاں چرانا سنت نبویﷺ!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسا نبی نہیں بھیجا جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں۔اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضوان اللہ علیہم نے پوچھا کیا آپ نے بھی بکریاں چرائی ہیں؟ فرمایا کہ ہاں! کبھی میں بھی مکہ والوں کی بکریاں چند قیراط کی تنخواہ پر چرایا کرتا تھا۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2262»

Memes & Satire image
M  : ما شا اللہ کسکو چاہئیے صوفی بکرا 😂 - 
Mohsin_memon
 

نکاح سے کچھ دیر پہلے اسٹیج پر کھڑے قاضی صاحب نے بلند آواز کہا کہ اگر کسی کو اس نکاح پر اعتراض ھے تو ابھی بتا دے
آخری قطار میں سے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی گود میں بچہ لئیے اسٹیج کے نزدیک آ گئی
اسکو دیکھتے ھی دلہن نے دلہا کو تھپڑ مارنے شروع کر دئیے
دلہن کا باپ بندوق لینے بھاگا
دلہن کی ماں اسٹیج پر ھی بے ھوش ھو گئی
سالیاں دولہے کو کوسنے لگیں اور سالے آستینیں چڑھانے لگے
قاضی نے لڑکی سے پوچھا " آپ کا کیا مسئلہ ھے"
لڑکی بولی " پیچھے ٹھیک سے آواز نہیں آ رھی تھی اس لئے آگے آ گئی ھوں"
😂😂😂🙅♂️🤦♂️
نتیجہ : پاکستانی جذباتی قوم
🙂🙂

Mohsin_memon
 

🌺 *اللہ کی رحمت *
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إِنَّ رَحْمَتِي تَغْلِبُ غَضَبِي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے.*🔹
📗«صحیح بخاری-7404»

Mohsin_memon
 

بڑے بڑے خبیث وائرس دیکھے ہیں لیکن کورونا کا الگ ہی لیول ہے ۔ یہ ڈیڑھ سال سے اسلامی تہواروں کی تاک میں بیٹھا ہے ۔ عین رمضان المبارک، عید الفطر، عید الضحی کے موقعے پر اسکے اندر کا کیڑا ڈنگ مارتا ہے اور یہ پھدک کر ایکٹویٹ ہو جاتا ہے ۔ پھر جیسے ہی یہ تہوار گزر جائیں، حالات فورا نارمل ہونے لگ جاتے ہیں ۔ (یقین نہی آتا تو گوگل سے پچھلے ڈیڑھ سال کے اسٹیٹسٹکس نکال کے دیکھ لیں ، کہ وبا کا تناسب کن مہینوں میں عروج پر گیا)
ابھی عید کو دس دن باقی ہیں اور وائرس پھر سے سلیمانی دواخانے کا طاقت والا شربت پی کر میدان میں آ چکا ہے ۔ لیکن ٹھیک ایک مہینہ بعد محرم کے وقت یہ پھر سے نارمل ہو کر، دیوار سے ٹیک لگا کر ٹھنڈا ہو جائے گا ۔ (پوسٹ کا سکرین شاٹ محفوظ کر لیں ۔ کھلی آفر ہے)
ایسا کیوں ہو رہا ہے ۔ یہ آپکو خود سمجھدار ہیں 😊🙂🤫