"محبت یہ تو نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی مریض بنا دیا جائے محبت تو ایک دوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام ہے___!!🌸♥️
جنت کے درخت
سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر
سبحان اللّٰہِ وبحمدہِ سبحان اللّٰہِ العظیم
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
سبحان اللّٰہِ وبحمدہِ عدد خلقہ و رضا نفسہ و زنۃ عرشہ و مداد کلماتہ
سوئی ہوئی تڑپ کو پھر سے جگا رہا ہے
کہتا تو کچھ نہیں ہے، بس یاد آرہا ہے
روری ہے شناساۓ حقیقت ہی رہوں٠٠٠٠ زندگی بسر خیالوں میں بھی ہو سکتی ہے
![Life Advice image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/7b9bcdad-d2f8-48d2-8b26-51b7f846efee.jpg)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
سبحان اللّٰہِ وبحمدہِ سبحان اللّٰہِ العظیم
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ
صبح بخیر زندگی
❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
![مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی،پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہوں نےچابی اٹھالی اور کافی دیر تک انتظار کیا کہ کوئی آئےاور اپنی چابی لے لیکن کوئی نہیں آیا
بزرگ نے چابی اٹھائی اوردرخت پر لٹکا کرمزار کےاندرچلے گئے
پیچھے سے آنے والے شخص نےدیکھا کہ یہاں ایک چابی ٹانگ کرمزار کےاندر جایا جاتاہے
اب یہ روایت مشہور ہو گئی کہ مزارمیں جانے سے پہلے اگر ایک چابی درخت پر لٹکا دی جائے تو منتیں پوری ہوتی ہے.
درخت کا حال بھی آپ کے سامنے ہے اور قوم کا حال بھی آپ کے سامنے ہے ۔۔۔۔](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/96ec4de0-ebeb-4d83-bac0-1b50214233d7.jpg)
![Life Advice image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/b4fcf897-6b24-4c30-b189-bfe75567b435.jpg)
![Islamic Quotes image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/91547243-7cbf-4581-9cf6-8ca4e30eded7.jpg)
![Beautiful Structures image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/da8d329b-df55-4ac3-b382-7767dbf929f8.jpg)
![لاہور کے لوگ بھی عجیب ہیں ایسی شاندار میٹرو ٹرین اور بس پروجیکٹ بنانے والے کو چھوڑ کر لنگڑا خان کے پیچھے پڑے ہوئے جس نے چار سال میں صرف لاہور کو برباد کیا افسوس ہے](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/1b9127d8-45ff-4f6c-a7fb-1c42627dc078.jpg)
![Lahore metro train such a nice travelling bht maza aaya 2 bar travel kia aj 🥰](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/c7750f54-7069-4db8-a972-9e74cb6f0e50.jpg)
کبھی کبھار کھو جانا چاہیے یہ دیکھنے کے لیے کون تلاش کرنے آتا ہے
💔🙁🙂
![Funny joke](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/funny-joke-06540f59-5f9d-4cf7-88a3-fd6b6c68094e.jpg)
![Islamic Quotes image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/33d82a32-564f-4ac7-8d5d-cbfb16b10b21.jpg)
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
*❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صـلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مـفہـوم![:*](/static/emoticons/kiss.png)
*جنت میں ایک درخت ہو گا جس کے سایہ میں عمدہ اور تیز رفتار گھوڑے پر سوار شخص سو سال تک چلتا رہے گا اور پھر بھی اسے طے نہ کر سکے گا۔*
*صحیح بخاری:6553*
وہ درخت ہے
سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر
![Islamic Quotes image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/7e1f1a76-c4ca-4cfb-92bd-7a824a5f85f0.jpg)
ضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہﷺ کے سامنے ایسے شخص کا تذکرہ کیا گیا، جو صبح ہونے تک سوتا رہتا ہے (یعنی فجر کی نماز ادا نہیں کرتا ہے)۔ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ایسے شخص کے کانوں میں شیطان پیشاب کردیتا ہے۔
فجر کی نماز کے لئے کس طرح اٹھیں؟
1۔رات کو حتی الامکان جلدی سوئیں۔
2۔سوتے وقت فجر کی نماز جماعت سے ادا کرنے کا پختہ ارادہ کریں اور ارادہ کرنے میں مخلص بھی ہوں۔
3۔ایسے اسباب اختیار کریں، جن سے فجر کی نماز کے لئے اٹھنا آسان ہو۔ مثلاً: الارمAlarm والی گھڑی میں مناسب وقت پر الارم سیٹ کرکے اس کو مناسب جگہ پر رکھیں، اگر ان امور کی رعایت کرکے سوئیں گے تو انشاء اللہ فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا آسان ہوگا، پھر بھی اگر کسی دن اتفاق سے بیدار ہونے میں تاخیر ہوجائے، تو جس وقت بھی آنکھ کھلے، سب سے پہلے نماز ادا کرلیں،
![Beautiful Nature image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/5ce2ab62-4acc-4a58-ba1f-1088647a478e.jpg)
*اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ 🤲🥺*
*جتنےبھی دل*
*جتنےبھی صبر*
*جتنی بھی آنکھیں*
*جتنےبھی آنسو*
*جتنی بھی التجائیں*
*جتنی بھی امیدیں*
*جتنےبھی یقین*
*تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ🤲سب کےحق میں بہترین* *فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن* *کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر*
*آمین ثم آمین❤️*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain