Apne Honton Par Sajana Chahta Hun Aa Tuje Mein Gungnana Chahta Hun Koi Aansu Tere Daman Par Gira Kar Bond Ko Moti Bnana Chahta Hun Thak Gya Mein Karte Karte Yaad Tuj Ko Ab Tuje Mein Yaad Ana Chahta Hun Cha Raha Hai Sari Basti Mein Andhera Roshni Ho Ghar Bnana Chahta Hun Aakhri Hitcki Tere Zanao Pe Aye... Mot Bi Mein Shayrana Chahta Hun😊
السلام عليكم ورحمة اللّٰه تعالیٰ وبركاته اللّٰه تبارك وتعالٰی اور اس کے پیارے حبیب ﷺ کے واسطے یہ میری عاجزانہ درخواست ہے کہ اگر کبھی میری کسی بھی دانستہ یا غیردانستہ بات یا عمل سے آپ کی دل آزاری یا حق تلفی ہوئی ہو یا کوئی تکلیف پہنچی ہو تو اس پر میں آپ سے معافی کا طلبگار ہوں. 🙏🙏🙏 اللّٰه تعالیٰ کی رضا کیلئے مجھے معاف فرما دیں اور اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔🤲🤲
بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔ خاوند: اللہ کی امان ہو، سب کو میرا سلام کہنا۔ بیوی: تم تو مجھ سے جان ہی چھڑانے کیلیئے بیٹھے ہوتے ہو۔ خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله ** بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔ خاوند: آج ادھر ہی رہو میرے ساتھ، کسی اور دن چلی جانا۔ بیوی: تم تو بس مجھے ہر وقت اسی گھر میں قید ہی رکھنا چاہتے ہو۔ خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله ** بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔ خاوند: جیسے تمہیں اچھا لگے۔ بیوی: تو گویا میرا ہونا نہ ہونا تمارے لیئے ایک برابر ہے۔ میری تو کوئی اہمیت ہی نہیں ہے اس گھر میں۔ خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله ** بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔ خاوند: کہو تو میں بھی تمہارے ساتھ چلوں؟ بیوی: یعنی میں میکے اس لیئے جا رہی ہوں کہ میری آپ سے وہاں پر ملاقات طے ہے؟