یاد آتے ہیں وہ بیتے زمانے😭 جب تم آئے تھے ہم کو منانے🙆
💔اب تو دل روٹھے💖 درد منائے
ایسی ہے تنہائی💘💘


😑روٹھے گئے کچھ اس طرح تم سے
کہ
فاتحہ کے سوا کچھ نہیں پڑھ سکو گے😶😯
قبروں میں وہ لوگ بھی دفن ہے جنہوں نے کل سے نماز پڑھنی تھی😑😢
Treat me like a king 👑
I will treat you like a queen
But 👸
If you treat me like a game ,🎲
So I will show how to play with you▶😎😎😎😎😎
Mister attitude
، کیا جانیے کس بات پہ مغرور رہاہو😎
کہنے کو تو جس راہ چلایا ہے، چلا ہو
😍
💖تم پاس ہو تو عجب حال ہے دل کا
یوں جیسے میں کچھ رکھ کر بھول گیا ہو🙍
دل کو تو یہ کہتے ہیں کہ بس قطرہ خوں ہے💘
پھر کس آس پر سنگ سراہ چلا ہو💞💞💞💞
تیری نظر کا اسیر ہو میں 👀
تیرے در کا فقیر نہیں 😎
