Suna Hai Khuda Ke Darbar Se..
Kuch Farishtey Faraar Ho Gaye..
Kuch to Vaapas Chale Gaye..
Aur Kuch Humare Yaar Ho Gaye.-
Na jane saloon baad kaisa sama hoga,
Hum sab doston mei se kaun kaha hoga,
Phir agar milna hoga to milenge khwabon mai,
Jaise sukhe gulab milte hai kitabon mai.
Ek jaise dost sare nahi hote,
Kuch hamare hokar bhi hamare nahi hote,
Aapse dosti karne ke baad mehsus hua,
Kaun kehta hai ‘taare zamin par’ nahi hote.-
:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖
ہم اپنا نام کیا لکھ دیا دیوار پر .....
بارشیں ہونے لگیں مجھ کو مٹانے کے لئے ----ً
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
جیڑھا شاکر__مونڈھیاں نال ٹرے۔۔
ملنگ
اوں__یار دی اپڑی چس اے۔۔
ذرا جلنے والوں کو______🔥 خبر کردو 😍
تنہائی کا شہزادہ______ لوٹ آیا ہے محفل میں 🤔
.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے..!..!
تمہیں گماں ہے کہ میں جانتا نہیں کچھ بھی,,,,
مجھے خبر ہے کہ راستہ بدل رہے ہو تم.....!!!
ہم عرضِ وفا بھی کر نہ سکے کچھ کہہ نہ سکے کچھ سن نہ سکے
یاں ہم نے زبان ہی کھولی تھی واں آنکھ جھکی شرما گئے
ہمارا لمس___ تمہارے غم کشید کر لے گا
بس ایک بار گلے سے لگا کر دیکھ ہمیں!!!!! ❤️💕❤️
~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔👌
سورج کے ساتھ ڈوب گیا میرا دل بھی
آج اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
میرے پاس لفظ نہیں باتیں نہیں شکایتیں نہیں
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
اک شخص کے وسیلے سے آۓ ہیں میرے پاس
میرا تو ان دکھوں سے کوٸی واسطہ نہیں
آغاز محبت کا انجام بس اتنا ہے
آپ کی یاد آتی رہی رات بھر
ﺟﻨﺎﺯﺍ ﺩﯾﮑـﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﺑﻮﻝ ﮨﯽ ﭘﮍﯼ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ۔۔۔۔
ﻭﮦ ﮨـــــﯽ ﻣﺮﺍ ھﮯ نا ___ ﻧﮧ ﺟــﻮ ﻣﺠـــــﮫ ﭘـــــﮧ ﻣــﺮﺗﺎ ﺗـــﮭﺎ۔۔۔۔۔
اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے
زندگی ہم تیرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں.....❤❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain