Damadam.pk
Moiz_786's posts | Damadam

Moiz_786's posts:

It's been one of my Favrt Line of All the time💖💟💟💖💟💞💖
M  : It's been one of my Favrt Line of All the time💖💟💟💖💟💞💖 - 
Jisky Hal mein Wo Rakhy Wo Haal Acha💞💟💞
M  : Jisky Hal mein Wo Rakhy Wo Haal Acha💞💟💞 - 
Just Fablous 💞💟💞
M  : Just Fablous 💞💟💞 - 
Moiz_786
 

جو شخص آپکو نظر انداز کر رہا ہوتا ہے
در اصل وہی آپکو سب سے زیادہ محسوس
بھی کر رہا ہوتا ہے۔۔
کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟؟

Moiz_786
 

ممکن ہے ایسا وقت ہو ترتیب وقت میں 🍂miss Kojo💔💔💔
دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے اور میرا در نہ ہو 🔥

Moiz_786
 

Sach Keh raha Sayin.💔💔
سائیں یہ دنیا رنگین ہے بہت😴😴
اور میں شیدائی سیاہ رنگ کا.. 💔

Moiz_786
 

Log Q Nhi Yaqeen krtay😌😌🙁🙁🙁
.
اس کے جانے کا سن کر
😷😟
سسک کر یہ کہا اور"میں"

Moiz_786
 

Suno Mishu😔😔😔
میں بےوفا بے رحم انا پرست خودپرست بدتمیز 🌚
آپ بس اجتناب, اجتناب, اور بس اجتناب کیجیئے💔

Moiz_786
 

,,, محبتوں کے لہد میں اتار دیتے ہیں
,, دعائیں دے کر بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں... 💔🔥
❤🔥

Moiz_786
 

Just for Someone (kojo)
وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣

Moiz_786
 

بورےوالا ملتان رورڈ پر صبح نو بجے😱😱
5 افراد کو😦😦😭😭
جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔ جو کہ ایک سفید رنگ کی ٹویوٹا کرولا سے اتر کر لاہور جانے والی بس میں سوار ہونے لگے تو 2 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے😱😱😱
.
.
.
سلام کیا۔😝😝
جن میں سے 3 افراد نے تو موقع پر ہی جواب بھی دے دیا۔😁😁😁
دیگر 2 افراد نے پوچھا
*"اے کون سی"*. 😂😂😂?
🤣🤣😂

Moiz_786
 

پھر یوں ہوا کہ میں نے روئيے سمجھ لئے____"
بعد اس کے پھر کسی سے شکایت نہیں رہی !🙃

Moiz_786
 

میں انتظار کا قائل نہ تھا __ مگر *تُم* نے 🔥
#لگا دیا مجھے دیوار سے #گھڑی کی طرح ........
.

Moiz_786
 

جو خاندانی رئیس ہیں وہ، مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا....
تمہارا لہجہ بتا رہا ہے، تمہاری دولت نئی نئی ہے....

Moiz_786
 

ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .
رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا

Moiz_786
 

Ye sahi nhi Hai Yaar😅😅😂😂😁😂😂😂
بھارتی راکٹ بالکل ٹھیک جا رہا تھا، پھر اُس نے کسی لاہوری سے راستہ پوچھ لیا ۔۔۔۔

Moiz_786
 

ایک ادھار ہنسی چاہیے
ہم بھول چکے ہیں ہنسی کی ادا کو😏😏🙄

Moiz_786
 

جس کے ملنے کے #منتظـر تھے ایک عرصے سے
کمال کا شخص تھا آیا بھی تو الوادع کہنے...!

Moiz_786
 

ہائے اُس مہ جبیں کی یاد عدم
جیسے سینے میں دم اٹک جائے”__❤️✌️

Moiz_786
 

تیز رنگوں کی بڑی چاہ تھی ورنہ پیارے___!
کون گاؤں سے ترے شہر میں آ کر خوش ہے___!