*زندگی احساسات کا نام ہے ... اور بداخلاقی احساسات کو آگ لگا دیتی ہے .......!!!*💞💞
*"زہر" مرنے کے لئے تھوڑا سا ... اور جینے کے لئے بہت سا پینا پڑتا ہے ........!!!*💞💞💞
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..🕵️♀️💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞Moiz khan.. Pakhtoon
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤Moiz khan...
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!😘Moiz khan....
وفا کا تعلق___مرد یا عورت سے نہیں
اس کا تعلق__طبعیت__تربیت اور نیت سے ہے!!!♥
تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا دیا جب رو نہیں پایا
*جس کے خیال سے لبوں پہ تبسم چھا جائے*
*ہائے کیا عالم ھوگا اگر وه روبرو آ جائے*🔥🥀#Moiz khan.
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain