کاکا جس دن تیرے ساڈے نال پنگے پین گے
تیرے ججاں نوں وی وکیل کرنے پین گے. !💪💪Moiz khan.... Pindi boy
مجھے کسی اور کیلئے، اور تجھے کسی اور کیلئے،
جو یوں بنایا گیا تو کیوں بنایا گیا__!!!
ہم سخن♥
پڑ لی نمازے جنازہ ہماری غیروں نے
جن کے لیے مرے تھے وہ وضوں کرتے رہ گئے💔💔💔
ﭨﮭﮑﺮﺍ ﺩﻭ ﺍﮔﺮ ﺩﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﺫﻟﺖ ﺳﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ_______!!❤
ﻋﺰﺕ ﺳﮯﺟﻮ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﻗﻄﺮﮦ ﮨﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ____!!❤
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
تیرے آنے سے دل میں ہلچل سی مچ جاتی ہے
ایسا لگتا ہے ............دل کا حقدار آ گیا ہو
❤
❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا !!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain