آج ایسے ہی خیال آیا کہ پوری دنیا سے اطلاعات آرہی ہیں لیکن یمن اور شام سے ابھی تک کرونا کے متعلق کوئی خبر نہیں آئی، گوگل پہ سرچ کیا تو حیرانی ہوئی کہ یمن میں ابھی تک ایک کیس بھی رپورٹ نہیں ہوا اور نا ہی شام سے کشمیر سے اب تک ایک کیس سامنے آیا یے۔ جب یمن پہ اسلامی سپہ سالار اندھا دھند گولہ باری کر رہے تھے اور یمنی لوگ اپنے بچوں کے چیتھڑے اٹھا اٹھا کر پوری دنیا کو دکھا رہے تھے، جب شام میں کمسن بچوں کی گردنیں کاٹ کر درختوں پہ لٹکائی جا رہی تھیں اور ایک شامی لڑکی سے سات سات اسلامی مجاہدین جہاد النکاح کر رہے تھے اور کشمیر کی بیٹیاں اپنی عزتیں لُٹا کر جان دے رہی تھیں تب پوری دنیا خاموشی سے تماشا دیکھتی رہی، تب مسلمان حکمران ظالموں کا ساتھ دے رہے تھے، یمنی ، شامی اور کشمیری گڑ گڑاتے رہے مگر ہم گونگے بہرے ہوگئے،
Kehty Hain k Barsti Barish mein Jo Dua Mangoo Qabool hoti hai to Aaj Jummah Mubark ka din hai Barish Bars REI hai Apny Allah k samny sab log Ro Ro k Dua maang lein k Allah paak Karoona jesy Azaab se Bcha ly sab ko Apny kun fa ya koon SE sab khtam Kar Dy is Waba ko Aameen 🤲🤲🤲 Post By Moj_Mastian👍🏼