Damadam.pk
Molai66's posts | Damadam

Molai66's posts:

Molai66
 

-" یہ تو نصیب کے کھیل ہیں کس کی کہاں شادی ہوگی کون کس کے نکاح میں ہوگا، محبت تو ہوجاتی ہے یہ فطری عمل ہے، ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں پر اسکا مطلب یہ نہیں کے نصیب بھی اس کے ساتھ ہی ہو نصیب کے کھیل کبھی الٹے بھی ہوجایا کرتے ہیں، جسکو جس سے محبت ہوتی ہے وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہوجاتا ہے_" 🙂💔
🌈
*Khuda Aur Muhabbat* 🍁

Molai66
 

-" بچپن سے لے کر اب تک میں نے اپنی زندگی میں شامل ہونے والے ہر عزیز رشتے کو ایمانداری اور خلوص سے نبھایا ہے، پھر چاہے وہ دوستی، محبت کا یا کوئی اور اس کے باوجود میری زندگی میں موجود ہر عزیز شخص میرے آنسوؤں کی وجہ بن چکا ہے،
اب میں نئے نئے رشتے بنانے کی خواہش مند ہی نہیں رہی مجھے رشتوں سے خوف آتا ہے اکثر پیج پر لڑکیاں مجھے کہتے دوستی کا مگر میں خاموش ہو جاتی ہوں، میں سمجھ چکی ہوں ہر رشتہ کبھی نہ کبھی بدل جاتا ہے، شاید چند لوگ ہوں گے جو نہیں بدلتے_" 🙂🔥
*Khuda Aur Muhabbat* 🍁

Molai66
 

-" میں نے اس کا یقین کرنے میں
دیر نہیں لگائی کیونکہ اس نے خدا کی قسم کھا کر کہا مجھے تم سے محبت ہے_" ☺️❤️🌈
*Khuda Aur Muhabbat* 🍁

Molai66
 

-" عورت کِتنی خُوبصُورت ہے، یہ اس کی صورت طے نہیں کرتی، یہ مرد کی پسند اور خواہش طے کرتی ہے، میں نے گُلاب چہرہ عورتوں کو رُلتے اور عام شکل و صُورت والی کو راج کرتے دیکھا ہے_" 🙂💔
*Khuda Aur Muhabbat* 🍁

Molai66
 

Aslam alaikum

Molai66
 

Ishq kaya kaby apni😊

Molai66
 

Hello guys Kase hy

Molai66
 

Ishq karki kia mela tell me now mujhi 💔💔💔dard

Social media post
M  : Post by molai66 😐 - 
Molai66
 

Aslam alikum

Molai66
 

جہاں پھولوں کو کھلنا تھا وہیں کھلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا
Ek tota huwa insan 💔

Ek tota huwa insan💔
M  : Ek tota huwa insan💔 - 
Molai66
 

Hi every one

Jokes image
M  : Funny post by molai66 - 
Jokes image
M  : Funny post by molai66 😜 - 
Molai66
 

Muktair

Social media post
M  : Best post - 
Yes I AM RIGHT
M  : Yes I AM RIGHT - 
Like camments
M  : Like camments - 
Yes I AM.RIGHT
M  : Yes I AM.RIGHT -