Damadam.pk
Mom-di-gurrya's posts | Damadam

Mom-di-gurrya's posts:

Mom-di-gurrya
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
           🌼 *کام کا آغاز داہنی طرف سے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوتا پہننے، کنگھی کرنے، وضو کرنے اور اپنے ہر کام میں داہنی طرف سے کام کی ابتداء کرنے کو پسند فرمایا کرتے تھے* 🔹

Insan ko koi khae na khae nazar kha jati hai👍👍👍
M  : Insan ko koi khae na khae nazar kha jati hai👍👍👍 - 
Kitna mehfoz tha gulab Kanto ki godh me🌹🌹
M  : Kitna mehfoz tha gulab Kanto ki godh me🌹🌹 - 
Mom-di-gurrya
 

🍁 *یتیموں کا مال ناحق کھانے والے!*
🔹 *یقین رکھو کہ جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں ، وہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں ، اور انہیں جلد ہی ایک دہکتی آگ میں داخل ہونا ہوگا ۔*🔹
📗«سورۃ النساء-10»

Mom-di-gurrya
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
                *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 * 26 شوال المکرّم 1441ھ* 💎
🔖18 جون     2020ء* 💎
🔖 *03 ھاڑ   2077ب* 💎
🍁 *سجدہ سہو !*
🔹 *عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ظہر کی پانچ رکعت نماز پڑھائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کیا نماز ( کی رکعتوں ) میں کچھ بڑھ گیا ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ کیا بات ہے؟ صحابہ نے کہا کہ آپ نے پانچ رکعت نماز پڑھائی ہے۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام کے بعد دو سجدے ( سہو کے ) کئے*🔹
*🌴𖣔╼ ⃟ ⃟  ⃟ ⃟ 𖣔╼ ⃟ ⃟  ⃟ ⃟ 𖣔╼ ⃟ ⃟  ⃟ ⃟ ╼𖣔🌴*

Naraz hone k liye bhi koi rishta chaiye
M  : Naraz hone k liye bhi koi rishta chaiye - 
Kisi ne kasar na chori Dil dhukhane me
M  : Kisi ne kasar na chori Dil dhukhane me - 
Corona meme, carona meme, coronavirus meme, corona joke
M  : Hum khanse to Corona h hahaha 😜😜😜 - 
Naram dil log bewakof nai hoty👍👍
M  : Naram dil log bewakof nai hoty👍👍 - 
Bohat qareb aa kar
M  : Bohat qareb aa kar - 
Achi kitabe or suche dil
M  : Achi kitabe or suche dil - 
کوئی غزل سنا کر کیا کرنا
یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔ 
تم میرے تھے تم میرے ہو
دنیا کو بتا کر کیا کرنا
تم خفا بھی اچھے لگتے ہو
پھر تم کو منا کر کیا کرنا
تیرے در پر اکر بیٹھے ہیں
اب گھر بھی جا کر کیا کرنا
دن یاد سے اچھا گزرے گا  
پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا
M  : کوئی غزل سنا کر کیا کرنا یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔ تم میرے تھے تم میرے ہو - 
Sitting alone 🤫🤫
M  : Sitting alone 🤫🤫 - 
Tujhe hath se gawa k bhi😔😔🤫
M  : Tujhe hath se gawa k bhi😔😔🤫 - 
Jamma Mubarak
M  : Jamma Mubarak - 
Jumma mubarak
M  : Jumma Mubarak - 
Char din tawaja 🤔🤔
M  : Char din tawaja 🤔🤔 - 
Mom-di-gurrya
 

جس کی سن لو وہی فرشتہ ہے
جانے اِنسان کہاں رہتا ہے

Mujh se daman na churra mujhe sambhal k rakh
M  : Mujh se daman na churra mujhe sambhal k rakh - 
Rishty kabhi bhi qudarti not nai marty
M  : Rishty kabhi bhi qudarti not nai marty -