Damadam.pk
Mom-di-gurrya's posts | Damadam

Mom-di-gurrya's posts:

گونجے گی  تیرے ذہن کے ، گنبد میں رات دن 
جس کو تُو نہ بھلا سکے ، وہ گفتگو ہوں میں
M  : گونجے گی تیرے ذہن کے ، گنبد میں رات دن جس کو تُو نہ بھلا سکے ، وہ گفتگو - 
Mom-di-gurrya
 

گم شدہ رختِ سفر میں تیری تصویر بھی تھی
ورنہ اتنا تو نہیں تھا مجھے سامان کا دُکھ !!

Mom-di-gurrya
 

میــرے مہرباں___آ پـھر سـے آ،،
عـادی بنا___اور چـھوڑ جـا..!!
💞❤ ❤💞

کوئی سکھلائے محبت کے قرینے اس کو
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے
M  : کوئی سکھلائے محبت کے قرینے اس کو خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے - 
ہم صرف اچھے دوست ہیں۔۔
ایسی بھی ہوتی ہیں 
 ادھوری محبتیں
M  : ہم صرف اچھے دوست ہیں۔۔ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں - 
Mom-di-gurrya
 

Zindagi me kabhi kabhi eysa feel hota h na hum ro sakty h na muskura sakty h bus ander hi andar marne ko jee chahta h..

Subha bakhair
M  : Subha bakhair - 
کھونا اور پانا_ محبت نہیں ہوتی!!
محبت تو بس محبت ہوتی ہے..
ادب ہوتا ہے_ احترام ہوتا ہے!!
کسی کی پُکار پر،، لبیک ہوتا ہے.
M  : کھونا اور پانا_ محبت نہیں ہوتی!! محبت تو بس محبت ہوتی ہے.. ادب ہوتا ہے_ - 
Subha bakhair
M  : Subha bakhair - 
Subha bakhair
M  : Subha bakhair - 
Parsa log😏😏
M  : Parsa log😏😏 - 
خوﺩ ﮐﻼﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﮐِﺘﻨﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﮨﮯ،
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﻮ ﺭُﻭﺑﺮُﻭ ﺟﯿﺴﮯ،
M  : خوﺩ ﮐﻼﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﮐِﺘﻨﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﮨﮯ، ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﻮ ﺭُﻭﺑﺮُﻭ ﺟﯿﺴﮯ، - 
یقین مانو  یہ قربتیں بڑی امتحان لیتی ہیں   🥀
M  : یقین مانو یہ قربتیں بڑی امتحان لیتی ہیں 🥀 - 
ہَر  بلا  سَر پہ  آجائے  لیکِن

حُسن  والوں  سے اللہ  بچائے
M  : ہَر بلا سَر پہ آجائے لیکِن حُسن والوں سے اللہ بچائے - 
اندر کی ٹوٹ پھوٹ میں ٹوٹے ہیں لفظ بھی
دورانِ گفتگو یوں اٹکتا نہیں تھا میں
M  : اندر کی ٹوٹ پھوٹ میں ٹوٹے ہیں لفظ بھی دورانِ گفتگو یوں اٹکتا نہیں تھا میں - 
بچِھڑ گیا ہے کہیں  در بدر نہ هو جاۓ 
میرے خُدا اُسے حِفظ و امان میں رکھنا
M  : بچِھڑ گیا ہے کہیں در بدر نہ هو جاۓ میرے خُدا اُسے حِفظ و امان میں رکھنا - 
اداس تھے پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے
شاید ان کو بھی منزل نہیں ملی ، ہم بدنصیبوں کی طرح!!
M  : اداس تھے پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے شاید ان کو بھی منزل نہیں - 
پھر یوں ہوا کے سونے کا بھاؤ گر گیا 
ایک شام جو اس نے کنگن اتارا کلائی سے
M  : پھر یوں ہوا کے سونے کا بھاؤ گر گیا ایک شام جو اس نے کنگن اتارا کلائی سے - 
I love my parents ❤️❤️ Allah Pak hum sub k Parents ka saya hum pe salamat rakhe Ameen 🤲🤲
M  : I love my parents ❤️❤️ Allah Pak hum sub k Parents ka saya hum pe salamat - 
Allah Pak humari duae Qabol kare 🤲🤲🤲 Ameen
M  : Allah Pak humari duae Qabol kare 🤲🤲🤲 Ameen -