🙄🙄🤐😶😑Good Afternoon🙄😝🤗




مجھے خوابوں میں رہنے دو
حقیقت مار دیتی ہے
جو لوگ بات بات پر رونے لگے
وہ لوگ کمزور نہیں بلکہ دل کے سچے ہوتے ہیں
💔
Good Morning🙄😕🙃




عرصہ بیتا زندگی بیتی🔥🔥🔥
🔥🔥🔥سب کچھ بیتا مگر پھر بھی
جو عشق میں بیتی وہ عشق ہی جانے🔥🔥🔥
🔥🔥🔥یا وہ جانے جس پے بیتی
🔥حلات کے قدموں میں کبھی قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے جو ستارہ تو زمین پے نہیں گرتا🔥
🔥بڑے شوق سے کرتے ہیں سمندر میں دریا
مگر سمندر کبھی دریا میں نہیں گرتا🔥
Mommi22🔥

