دیدارے عشق بھی کیا چیز ہے......🍁 .............🍁🍁.....🍁 ......🍁🍁........ 🍁 اگر وہ سامنے بھی ہو..........🍁 .........🍁🍁........🍁 ....🍁🍁........🍁 تو ٹیھک سے دیکھا بھی نہیں جاتا....🍁 ......🍁🍁.......🍁🍁...... 🍁
تجھ سے قربت کا ارادا ہے جدائ کا نہیں .........🍁...........🍁............🍁...... قید ہونے کا ہے ارمان رہانی کا نہیں .........🍁..............🍁.............🍁........
تیری محبت حیات کو لکھوں کس غزل کے نام سے .............❤...........❤...............❤....... تیرا حسن بھی جان لیوا، تیری سادگی بھی کمال ہے .............❤.............❤...............❤.........
کاش کے وہ لوٹ آۓ مجھ سے یہ کہنے .......❤.............❤............❤...... تم کون ہوتے ہو مجھ سے بچھڑنے والے ........❤...............❤............❤.........