Damadam.pk
Mona_jaan's posts | Damadam

Mona_jaan's posts:

Mona_jaan
 

🔥بُرے ہی سہی، مگر کُچھ لوگ
ہمارے بارے میں سوچتے بُہت ہیں✌️
Mona jaan♥️

Mona_jaan
 

🔥منافقوں کی بستی میں اپنے بھی ڈیرے ہیں
🔥تیرے منہ پہ تیرے میرے منہ پہ میرے ہیں
❤️Mona jan🧡

Mona_jaan
 

بوڑھے لوگ بیماریوں سے نہیں مرتے
بلکہ تنہائی سے مرتے ہیں۔
بزرگوں کو کبھی تنہا نا رہنے دیں۔
بزرگوں کو وقت دیں
خوشگوار محفل دیں
تاکہ ان کی زندگی پائیدار ہو اور خوشحال ہو

Mona_jaan
 

میرے جینے کا طریقہ تھوڑا الگ ہے
میں امید پر نہیں ضد پر جیتی ہوں
🔥🔥🙃