کچھ ڈاکو ٹرین کے مسافروں کو لوٹ رہے تھے ایک ڈاکو سردار سے: تمہارے پاس کیا ھے ؟ سردار: ڈاکو بھائی ذرا آہستہ بولو ھمارے پاس تو ٹکٹ بھی نہیں ھے. 😂 Mona jaan✌🏻😘
نکاح سے کچھ دیر پہلے اسٹیج پر کھڑے قاضی صاحب نے بلند آواز کہا کہ اگر کسی کو اس نکاح پر اعتراض ھے تو ابھی بتا دے آخری قطار میں سے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی گود میں بچہ لئیے اسٹیج کے نزدیک آ گئی اسکو دیکھتے ھی دلہن نے دلہا کو تھپڑ مارنے شروع کر دئیے دلہن کا باپ بندوق لینے بھاگا دلہن کی ماں اسٹیج پر ھی بے ھوش ھو گئی سالیاں دولہے کو کوسنے لگیں اور سالے آستینیں چڑھانے لگے قاضی نے لڑکی سے پوچھا " آپ کا کیا مسئلہ ھے" لڑکی بولی " پیچھے ٹھیک سے آواز نہیں آ رھی تھی اس لئے آگے آ گئی ھوں" نتیجہ : پاکستانی جذباتی 😂😂 قوم Mona Jaan🦋❤️
کبھی کبھی زندگی میں رونے کے لیے اتنی وجوہات ہوتی ہیں کہ ہم تعین ہی نہیں کر پاتے کہ اصل میں وہ کونسی وجہ ہے جو ہمیں اندر تک گھائل اور لہولہان کر رہی ہے, اے ہمارے رب تو بابرکت و بلند ہے تو ہماری دعائيں قبول فرما اور ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما. آمیـــــــــــــن یارب العالمین Mona jaan🦋❤️